Rana Yasir

Rana Yasir I am Rana Yasir Digital Creator Facebook Account Rana Yasir: For Pay Promotion intsa:ranayasir493

07/03/2024

‏زمانہ جاہلیت میں ہم یہ کہا کرتے تھے
کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کو اس لیے نظر بند کیا گیا ہے کہ اس کو امریکہ والے اغواہ نہ کر لیں۔

07/03/2024

اس بار IMF سے قرض نہ لے کر ڈیفالٹ ہو ہی لینے دو ✌🏻✅
ہم بھی ديكهيں ڈيفالٹ کون ہوتا ہے ہم جو اپنی کما کر کھاتے ہیں یا وو جو ہماری کمائی اور قرض دونو کھاتے ہیں اس بار دیکھ ہی لینے دیں ہمیں پتا تو چلے قرضہ کھاتا کون ہے؟
🇵🇰

07/03/2024

ہم لوگ اتنے دیندار ہیں کہ چوری کے مرغے کو بھی تکبیر پڑھ کر حلال کرتے ہیں!!

07/03/2024

‏نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی
کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام۔
♥صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

سکول گئے ہیں لیکن استادوں نے کبھی نھی کہا کہ 13 کے آگے بھی زیرو لگتا ھے013 😁😁😁
06/03/2024

سکول گئے ہیں لیکن استادوں نے کبھی نھی کہا کہ 13 کے آگے بھی زیرو لگتا ھے013 😁😁😁

05/03/2024

فیس بک لاگ آؤٹ ہونے کے بعد پتہ چلا ۔
ہمیں تو PASSWORD بھی نہیں پتہ۔😬

05/03/2024

ہمارے ہاں انگلش آنے کا مطلب دانائی، عربی آنے کا مطلب پارسائی اور اپنی مادری زبان میں بات کرنا رسوائی مانی جاتی ہے!!
منقول

04/03/2024

6 فروری تک بلاول بھٹو کہتا رہا کے یہ شیر غریبوں کا خون چوستا ہے اور اب اسی شیر سے مل کر خون چوسنے کا پروگرام بنا لیا..!

غریب تو وڑ گیا

04/03/2024

انڈیا میں امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریبات میں دنیا کے Tech Giants اکٹھے ہونے جارہے ہیں (فیس بک کے زکربرگ اور مائکروسافٹ کے بل گیٹس)۔۔

اور ادھر پاکستان میں سوشل میڈیا ایکس( ٹویٹر)،vpn وغیرہ پہ پابندی کی قراداد اسمبلی میں پیش کی جارہی ہے۔

اللہ اس ملک کی حفاظت فرما۔۔ کن مینڈیٹ چوروں کے حوالے کردیا ہمیں ۔۔

04/03/2024

میاں صاحب دی گل صرف اینی ہی ہوئی سی کہ آٹے دے تھیلے تے تصویر تیری ہوئے گی! سائرہ بانو 😂

02/03/2024

اِس سماج میں جو دھکا دے نہیں سکتا, اُسے دھکے کھانے پڑتے ہیں۔

__کرشن چندر

02/03/2024

‏اہل ہوگیا,نااہل ہوگیا.گرفتار ہوگیا۔رہاہوگیا.ہارگیا,جیت گیا
آڈیو ویڈیو 75سال گزرگئے
غریب عوام کی کوئی فکر نہیں۔

Address

Faisalabad
37000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Yasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Yasir:

Share