Marketing Ultron

Marketing Ultron Social Media Marketing & Advertising. With Us! You can increase sales and Boost your social media presence.

❣️❣️❣️
14/11/2023

❣️❣️❣️

01/05/2023

is no more with us 😭

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم الغفرلہ والرحمہ
آمین

13/02/2023

Top 10 Sites for your career

1. Linkedin

2. Indeed

3. Naukri

4. Instahyre

5. Monster

6. Careercloud

7. Dice

8. CareerBuilder

9. Jibberjobber

10. Glassdoor

10 Tech Skills in demand

1. Machine Learning

2. Mobile Development

3. SEO/SEM Marketing 4. Data Visualization

5. Data Engineering

6. UI/UX Design

7. Cyber-security

8. Cloud Computing/AWS

9. Blockchain

10. IOT

10 Sites for Free Online Education

1. Coursera

2. edX

3. Khan Academy

4. Udemy

5. FreeCodeCamp

6. MIT OpenCourseWare

7. Stanford Online

8. Codecademy

9. ict iitr

10. NPTEL

10 Sites to learn Excel for free

1. Microsoft Excel Help Center

2. Excel Exposure

3. Chandoo

4. Excel Central

5. Contextures

6. Excel Hero b.

7. Mr. Excel

8. Improve Your Excel

9. Excel Easy

10. Excel Jet

10 Sites to review your resume for free

1. Zety Resume Builder

2. Resumonk

3. Resume dot com

4. VisualCV

5. Cvmaker

6. ResumUP

7. Resume Genius

8. Resumebuilder

9. Resume Baking 10. Enhancy

10 Sites for Interview Preparation

1. Ambitionbox

2. AceThelnterview

3. Geeksforgeeks

4. Leetcode

5. Gainlo

6. Careercup

7. Codercareer

8. InterviewUp

9. Interview Best

10. Indiabix

Any addition kindly mention in comment

Like/comment/share to make it reach max people

چیٹ جی پی ٹی کیا ہے؟چیٹ جی پی ٹی نومبر 2022 میں اوپن اے آئی کی طرف سے شروع کی گئی ایک چیٹ بوٹ ہے۔ یہ OpenAI کے GPT-3 فیم...
10/01/2023

چیٹ جی پی ٹی کیا ہے؟
چیٹ جی پی ٹی نومبر 2022 میں اوپن اے آئی کی طرف سے شروع کی گئی ایک چیٹ بوٹ ہے۔ یہ OpenAI کے GPT-3 فیملی کے بڑے لینگویج ماڈلز کے اوپر بنایا گیا ہے، اور اس کی نگرانی اور سیکھنے کی تکنیک دونوں کے ساتھ اچھی طرح سے بنایا گیا ہے۔
کیا چیٹ جی پی ٹی مفت ہے؟
سروس فی الحال عوام کے لیے مفت ہے، اور بعد میں اس سے رقم کمائی جائے گی۔ پہلے ہی، دو ملین سے زیادہ صارفین ہیں جو آن لائن اس کی جانچ کر رہے ہیں۔
چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیسے کریں؟
OpenAI ویب سائٹ پر جائیں اور ایک اکاؤنٹ بنائیں
پھر ایک نئی API کلید بنانے کے لیے API کیز کا صفحہ براؤز کریں۔
جب ضرورت ہو تو چیٹ جی پی ٹی ماڈل تک رسائی حاصل کرنے کے لیے API کلید کو محفوظ طریقے سے کاپی اور اسٹور کریں۔

How do we want to learn???
10/01/2023

How do we want to learn???

15/12/2022

اپنے کاروبار کو آن لائن لائیں۔
آن لائن موجودگی آپ کو اپنے کاروبار کے بارے میں مزید گاہک تلاش کرنے، اور آن لائن اور مقامی فروخت دونوں کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے۔
+92-307-0161576

15/12/2022
کامیابی حاصل کرنا آسان نہیں ۔۔۔۔کامیابی کے لئے دن رات محنت کرنا پڑتی ہے ۔۔۔۔لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ محنت صحیح سمت میں...
07/12/2022

کامیابی حاصل کرنا آسان نہیں ۔۔۔۔

کامیابی کے لئے دن رات محنت کرنا پڑتی ہے ۔۔۔۔

لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ محنت صحیح سمت میں کی جائے۔۔۔۔

اگر آنلائن کاروبار ہے تو اس کی مارکیٹنگ بھی آنلائن اور درست پلیٹ فارم پر درست طریقے سے کرنی ہو گی۔۔۔۔

تبھی کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔۔۔۔۔

تو آنلائن کاروبار کی مارکیٹنگ کے لئے رابطہ کیجئے۔۔
+92-307-0161576

#

اسلام علیکمپروفیشنل موڈ میں اب ایڈز کا آپشن بلکل سہی کام کر رہا ہے لیکن صرف بوسٹ پوسٹ کے لیے اور گول انگیجمنٹ سلیکٹ ہو ر...
02/12/2022

اسلام علیکم
پروفیشنل موڈ میں اب ایڈز کا آپشن بلکل سہی کام کر رہا ہے لیکن صرف بوسٹ پوسٹ کے لیے اور گول انگیجمنٹ سلیکٹ ہو رہا ہے۔۔۔
ویبسائٹ یا کال نمبر کو بھی پروموٹ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
یاد رہے یہ ابھی شروعات ہیں ۔۔۔آگے‌ مزید اپ ڈیٹس آئیں گی۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔
یعنی پیجز کا جھنھٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔۔۔
اب فرق یہ ہے کہ اس موڈ میں زیادہ ایڈز کے آپشن نہیں آرہے جو استعمال کیے جا سکیں پیج کی طرح ۔۔۔۔کاروبار کے لیے پیج ابھی‌بھی بیسٹ ہے۔۔۔۔

والسلام
خدیجہ نیازی

ایک ہی ملک میں دو مختلف خبریں لیکن بہت بڑے سوال کے ساتھ!!!!اللہ تعالیٰ ہمیں سب کو سیدھی راہ پر چلنے کی ہدایت عطا فرمائے۔...
01/12/2022

ایک ہی ملک میں دو مختلف خبریں لیکن بہت بڑے سوال کے ساتھ!!!!

اللہ تعالیٰ ہمیں سب کو سیدھی راہ پر چلنے کی ہدایت عطا فرمائے۔

Alhamdulillah for Everything ❤
30/11/2022

Alhamdulillah for Everything ❤

Address

Marketing Ultron
Faisalabad
38000

Telephone

03070161576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marketing Ultron posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marketing Ultron:

Share