03/04/2026
😊 8 مارچ 2022 = عمران خان حکومت
عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 149.86 روپے فی لٹر
ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر
😡 2 اپریل 2026 = شہباز شریف حکومت
عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 458.49 روپے فی لٹر
ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر
شکر کرو پاکستانیوں یہ نون لیگی حکومت کرونا میں نہیں تھی ورنہ جِس طرح عمران خان نے پاکستان کو سنبھالا ہوا تھا یہ تب ہوتے تو شاید اب تک پاکستانیوں کی قبروں پر گھاس اُگ گی ہوتی۔