Ahmad Vlog Online

Ahmad Vlog Online Professional Journalist shared news with AI model

10/09/2026

بجلی کے ظالمانہ بل نے ایک اور گھر اجاڑ دیا!! بھتیجے کے ہاتھوں چچا قتل، ایک شخص زخمی!! آخر عوام کب تک یہ ظلم برداشت کرے؟؟

09/09/2026

دو دن میں عوام پر بڑا حملہ!! پیٹرول 18 روپے 48 پیسے مہنگا!! عوام آخر جائے تو جائے کہاں؟

08/09/2026

پاور لوم فیکٹری کا مالک نکلا منشیات کا ڈان!!
سی سی ڈی نے پورا نیٹ ورک ہلا کر رکھ دیا!!
محمد طیب کا کھیل ختم!!CCD نے انجام تک پہنچا دیا!!

07/09/2026

آج سے میری بیوی تیری، تیری بیوی میری!! دو کزنز کی دوستی کا خوفناک انجام!! جسم کی ہوس اور آئس کے نشے میں ہر حد پار!!

06/09/2026
02/09/2026

سی سی ڈی افسر کا بدلہ لے لیا گیا!!
سب انسپکٹر عدنان غیور کو شہید کرنے والا!!
عمر خان عرف شینا انجام کو پہنچ گیا!!

01/09/2026

سی سی ڈی سے ٹکرانے کا انجام!!
آئس کنگ محمد اسلم مارا گیا!!
لاکھوں کی آئس اور اسلحہ برآمد!!

29/08/2026

سی سی ڈی کا بڑا وار!! درجنوں مقدمات میں مطلوب
دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کو زخمی کرنے والا!!
بین الاضلاعی ڈکیتیوں کا بڑا نام امین نورا مارا گیا!
2 ساتھی پولیس کو چکمہ دے گئے!! سرچ اپریشن جاری!!

24/08/2026

اور ڈھونڈو یورپ کی بچیاں

22/08/2026

**جمعرات کی جمعرات رات کاروباری افرادکا شکار کرنے والے ڈاکوؤں!!**

**ڈیڑھ سال بعد بلآخر پولیس مقابلے میں اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ !!**

**شعیب اور شہباز عرف موٹا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے!!**

Address

Faisalabad

Telephone

+923143140373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Vlog Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share