27/06/2023
28-Jun-2023
(زہنی کیفیت لکھ دی آج۔۔۔۔کچھ سوال کچھ اختلافات )
کتنی آسانی سے لوگ کہ دیتے ہیں Move on کرو💔کیا اتنا آسان ہوتا ہے ٹوٹنا اور پھر خود کو سمیٹنا پھر جوڑنا اور آگے بڑھنا۔۔نہیں یار نہیں ہے اتنا آسان کچھ چیزیں آپ چاھ کر بھی اپنے دماغ سے نہیں نکال پاٸیں گے
زندگی آپ کے سامنے اس برے وقت کو بار بار لاتی ہے اور ہمیں یہ بتاتی ہے یہ دنیا ہے یہاں کوٸی آپکا غم خوار نہیں ہے کوٸی ہمدرد نہیں ہے خود اپنے وجود کو سمیٹو اور سامنا کرو زندگی کا۔۔👉
۔سب سے زیادہ تکلیف میں آپ تب ہوتے ہے جب آپ رونا چاہیں اور آپکو کوٸی کاندھا بھی میسر نہ ہو😐😢کیسے لوگ بول دیتے ہیں زندگی آسان ہے😊نہیں یار نہیں ہے آسان👉😞 زنگی آزماٸش ہے بہت بڑی جس میں ہم سب مبطلا ہیں اور دکھ ٹوکریں یہ سب اس آزماٸش کا حصہ ہیں اور جو لوگ دوسروں کو اذیت دے کر اپنے آپ کو بہت ماہان سمجھتے ہیں وہ پھر اپنی باری کا انتظار کریں😐
پیسوں سے آپ زہنی سکون نہیں خرید سکتے بے شک عزت ذلت سب اللّٰہ پاک کے اختیار میں ہیں تو کیوں لوگوں کو خدا یاد نہیں کیوں لوگ اسکی بناٸی زمیں پر خدا بنے بیٹھے ہیں کیوں آخرت یاد نہیں جبکہ شعور بھی ہے تعلیم بھی ہے؟؟؟ 🔥
میری یہی گزارش ہے دوسروں کے درد کی دوا بنے دکھ کم کرنے کی کوشش کریں اگر کسی کو سہارے کی ضرورت ہے تو اس کا سہارا بنے تکلیف کم کریں بے لوس ہوکر محبت بانٹیں کٸ بار ایسا بھی ہوت ہے ہمارے کہے ہوۓ الفاظ کسی کی پریشانی کم کر دیتے ہیں کچھ وقت کے لٸے زہنی سکون بھی میسر ہوتا ہے!!!
اب میری سب سے یہی التجا ہے جو لوگ میری یہ پوسٹ پڑھ رہیں ہیں خدارا مطلب پرستی ایک طرف رکھ کر کسی کا سہار بنے رونے کے لیۓ کاندھا دیں اور اشرفُ المخلوقات ہونے کا ثبوط دیں🙏