Faisalabad Voice

Faisalabad Voice This page is for raise the voice of common people.

یہ ایک بھائی کا میسج آیا ہے ان کا موبائل گم گیا ہے اگر کسی کو ملے تو وہ ان بھائی سے رابطہ کر لیں۔ شکریہ
13/03/2026

یہ ایک بھائی کا میسج آیا ہے ان کا موبائل گم گیا ہے اگر کسی کو ملے تو وہ ان بھائی سے رابطہ کر لیں۔ شکریہ

04/03/2025
فیصل آباد ڈویژن میں سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ۔ ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 19 نومبر سے...
18/11/2024

فیصل آباد ڈویژن میں سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ۔

ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 19 نومبر سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کا نام تبدیل کرکے فیصل آباد ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد رکھ دیا گیا
10/05/2023

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کا نام تبدیل کرکے فیصل آباد ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد رکھ دیا گیا

فیصل آباد سرکلر روڈ ایچ بی ایل بنک کے باہر پارکنگ والوں کا نیا کارنامہ کار فیس کی اصل قیمت کو مارکر سے تبدیل کر کے 100 ر...
09/05/2023

فیصل آباد سرکلر روڈ ایچ بی ایل بنک کے باہر پارکنگ والوں کا نیا کارنامہ کار فیس کی اصل قیمت کو مارکر سے تبدیل کر کے 100 روپے لکھ کر عوام سے زیادہ پیسے مانگتے ہیں اور بحث مباحثہ کرتے ہیں۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ معاملہ کی تحقیقات کی جائے۔ شکریہ

21/03/2023

فیصل آباد میں شدت کا زلزلہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے دکانوں سے باہر آ گئے۔ کثرت سے استغفار اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہیں۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آتے ہوئے گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہوکر ...
13/03/2023

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آتے ہوئے گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہوکر موٹروے پر کھڑے ٹینکر سے ٹکرائی اور ڈاکٹر شاہد کمال موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور کی الائیڈ ہسپتال میں حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

05/03/2023

ممتاز اداکار قوی خان مختصر علالت کے بعد کینیڈا میں انتقال فرما گئے !!

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share