Mehreen Trainingwali

Mehreen Trainingwali Mehreen Trainingwali is AI educator, digital creator & founder of MTOS, empowering kids in AI learning and women in confidence, purpose, and growth. 🚀

Dont miss the chance…👍🏻
06/09/2024

Dont miss the chance…👍🏻

🚀 YouTube SEO + Faceless Video Editing Course 🎬
📚 Master the skills you need to grow your YouTube channel!

💡 What You’ll Learn:

YouTube SEO: Boost your channel’s visibility
Video Editing: Create captivating content
🎓 Course Details:

Duration: 2 months of comprehensive training
Mode: Online (via Zoom)
Class Timings: 9:00 PM – 10:00 PM (1-hour session)
Recorded sessions available
Practical and theory lessons combined
💸 Fees:

Only 3000 PKR!
Flexible payments in 2 installments
📅 Batch Starts: 15th September 2024

📲 Register Now!

Limited spots available for Batch 02
Contact: +92 3451364023 (WhatsApp)
Contact: +92 3336517170 (WhatsApp)
Take this opportunity to level up your YouTube game! 🚀

26/07/2024

مجھے اِس بات پر رونا آتا ہے کہ میں نے تجھ سے جو طلب کیا تو نے عطا کیا۔

اے اللّٰہ تیرا بے حد شکر🤲🏻🙏🏻🥹

27/03/2024

حکومت پاکستان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر مفت رقم دینے پر 420 ارب خرچ کیے! میں حکومت سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ اس میں سے 40 ارب لیپ ٹاپ اور موبائل اور مائیکرو فیکٹریوں کے لیے آسان اقساط پر ڈالے

اس کو اپنی وال پر کاپی کر کے لگا لیں

23/03/2024

ایک بار جب آپ اپنے الفاظ کی طاقت کو سمجھ لیں تو آپ صرف کچھ نہیں کہیں گے۔ ایک بار جب آپ اپنے خیالات کی طاقت کو سمجھ لیں تو آپ صرف کچھ نہیں سوچیں گے۔ ایک بار جب آپ اپنی موجودگی کی طاقت کو سمجھ لیں تو آپ کہیں بھی نہیں ہوں گے۔

"اپنی قدر جانیں"

Once you understand the power of your words, you won’t just say anything. Once you understand the power of your thoughts, you won’t just think anything. Once you understand the power of your presence, you won’t just be anywhere.

“Know your Value”

27/02/2024

اپنی بیٹی کو اِتنی شرافت مت سیکھاؤ کہ وہ جانور سے بدتر روئیہ بھی سہتی رہے۔اپنے حق کا دفع سکھاؤ 🙏🏻
مہرین ٹریننگ والی

27/02/2024

ہر پرابلم (problem) کا حل تو مِل جاتا ہے ۔لیکن پہلے پرابلم (problem) کو سمجھنا ہے کہ آخر وہ ہے کہاں اور کیا ہے؟
مہرین ٹرینگ والی

23/02/2024

پاکستانی بھائی بہن کو ایک جُملے نے اگے بڑھنے سے ہمیشہ روک کر رکھااور وہ جُملہ ہے
“لوگ کیا کہیں گے؟” 🤷🏻‍♀️
مہرین ٹریننگ والی

22/02/2024

کبھی کبھار ہم مروّت میں وہ کہہ نہیں پاتے جو
ہم کہنا چاہتے ہیں اور اکثر مروت میں وہ کر
نہیں پاتے جو ہم کرنا چاہتے ہیں لہٰذا مروت میں بھی حد مقررہونی چاہیے۔

19/02/2024

یاد رکھیے!
آپ کے لفظ محتاج ہیں جب تک وہ بولے نا جائیں اور آپ اُن لفظوں کے غلام ہیں جو لفظ کہہ دئیے جائیں۔لہٰذا سوچ کر بولا کریں ورنہ بس یہی کہتے رہیں گے کسی کو بتانا مت۔۔۔🙏🏻🤫
کم بولو اور اچھا بولو۔۔
مہرین ٹیننگ والی

18/02/2024

خود اعتمادی ختم نا کیجیے ایک اہم بات یاد رکھیں
محفل میں چھوٹی سی غلطی پکڑ کر خوب
ہنسنےسے خود اعتمادی ختم ہوتی ہے۔جسے ہمارے ہاں مزاق کہا جاتا ہے🤷🏻‍♀️

Address

Faislabad
Faisalabad
38200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehreen Trainingwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share