TechnoTrans - The Highway Engineering Company

TechnoTrans - The Highway Engineering Company TechnoTrans is a Traffic & Road Signs Manufacturing, Road & Pavement Marking, Road Safety products supplier & Construction & Engineering company in Pakistan.

Delta Signs is an industry pioneer & leader in professional graphics solutions with almost 16 years experience in the heart of Faisalabad, providing high quality Traffic & Roads Signage and printed products for a diverse clientele throughout Pakistan.

18/11/2024
14/11/2024

Beautiful Wardrobe for Bedroom 💘💘💘

16/10/2024

دو ہفتوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں تقریباً تمام غذائی امداد روک دی ہے، جس کے نتیجے میں وہاں رہنے والے تقریباً 4 لاکھ فلسطینی بھوک سے مرنے کے قریب پہنچ چکے۔ اقوامِ متحدہ کے اندازوں کے مطابق صورتحال تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں اور زبردستی نقل مکانی کے احکامات کے باعث خوراک کی تقسیم کے مراکز، کچن اور بیکریاں بند ہوچکی ہیں۔ شمالی غزہ میں عالمی خوراک پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے تعاون سے چلنے والی واحد بیکری پر اسرائیلی بمباری کے بعد آگ لگ گئی، جس کے بعد وہاں کوئی بیکری فعال نہیں رہی۔

غزہ میں خوراک کی شدید قلت پورے غزہ میں 21 لاکھ 50 ہزار افراد یعنی 96 فیصد آبادی شدید غذائی قلت کا سامنا کر رہی ہے جبکہ ہر پانچ میں سے ایک فرد قحط کے قریب ہے۔

غزہ کی زیادہ تر آبادی کے پاس بنیادی ضروریات خریدنے کے وسائل تک نہیں ہیں اور وہ خیراتی کچن اور امدادی تقسیم کے مراکز پر انحصار کر رہی ہے۔

اکثر لوگ اپنی ملازمتیں کھو چکے ہیں کیونکہ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ کی معیشت مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے۔ ان کے پاس جو بھی نقدی یا سامان موجود تھا وہ اب تقریباً ختم ہوچکا ہے۔

غزہ میں خوراک کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ آٹے کی قیمت میں بےحد اضافہ ہو چکا ہے۔ جنوبی غزہ میں 25 کلوگرام آٹے کا تھیلا 150 ڈالر جبکہ شمالی غزہ میں یہ قیمت ایک ہزار ڈالر یعنی 2 لاکھ 70 ہزار پاکستانی روپے تک پہنچ چکی ہے۔

جنگ سے پہلے ایک درجن انڈوں کی قیمت 3.50 ڈالر تھی لیکن اب جنوبی غزہ میں انڈوں کی قیمت 32 ڈالر اور شمالی غزہ میں تقریباً 73 ڈالر ہو چکی ہے۔

غیر ڈیری پاؤڈر دودھ شمالی غزہ میں ایک چمچ کے حساب سے ایک ڈالر جبکہ ایک کلوگرام کی قیمت 124 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ شمالی غزہ میں بچوں کے لیے فارمولہ دودھ تقریباً نایاب ہو چکا ہے اور جنوبی غزہ میں اس کی قیمت 15 ڈالر فی ٹن ہے جبکہ ایک ٹن کی اوسط مقدار 350 گرام ہوتی ہے۔

تازہ سبزیاں جیسے کھیرے اور ٹماٹر بھی انتہائی مہنگے ہو چکے ہیں کیونکہ اسرائیلی حملوں نے غزہ کی زیادہ تر زراعت، کھیتوں اور گرین ہاؤسز کو تباہ کر دیا ہے۔

جنگ سے پہلے اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر میں بیت لاہیہ کے کھیتوں پر گاڑیوں کے نشانات دکھائی دے رہے ہیں جو کبھی اپنے رسیلے اسٹرابیری کے لیے مشہور تھا، جسے مقامی لوگ محبت سے "سرخ سونا" کہتے تھے۔

غزہ میں خوراک کی شدید قلت اور بڑھتی ہوئی قیمتیں وہاں کی آبادی کو بدترین بھوک اور قحط کی جانب دھکیل رہی ہیں۔ عالمی امداد اور فوری اقدامات کے بغیر غزہ میں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔

02/10/2024
| High Quality | Durable | Weather Resistant | Traffic / Road Side ConesAvailable at reasonable Prices.Small & Bulk Both...
08/09/2019

| High Quality | Durable | Weather Resistant |
Traffic / Road Side Cones
Available at reasonable Prices.
Small & Bulk Both orders welcome.
Call now: 041-2421240 Whatsapp: 0333-1738529
email: [email protected]

Address

Behind Faisalabad Chamber Of Commerce, East Canal Road, 204 RB
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92412421240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TechnoTrans - The Highway Engineering Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TechnoTrans - The Highway Engineering Company:

Share