11/07/2026
𝟫𝟢٪ مارکیٹرز یہ غلطی کر رہے ہیں
اگر آپ بھی 𝟤𝟢𝟤𝟨 میں 𝗠𝗲𝘁𝗮 𝗔𝗱𝘀 چلا رہے ہیں سے پہلے یہ 3 رولز ضرور جان لیں👇
1️⃣ 𝗔𝗱 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝘃𝗲𝘀
کرئٹیو آپ کا بہت زبردست ہونا چاہیے صرف پروڈکٹ کی تصویر لگا دینا کافی نہیں۔
Hook engaging
ہونی چاہیے جیسے کسٹمر کے پین پوائنٹ سے شروع کریں۔
Body Script
کسٹمر کے مسئلے کا حل دیں یا گائیڈ کرہں۔
2️⃣ 𝗦𝘁𝗿𝗼𝗻𝗴 𝗼𝗳𝗳𝗲𝗿
اگر آفر سٹرونگ ہو گی تو کسٹمر کو ایکشن لینے پر convince کرے گی جیسے دو دن کی آفر اس کے بعد یہ مہنگا ہو جائے گا۔
3️⃣ 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝗯𝗲𝗳𝗼𝗿𝗲 𝗦𝗰𝗮𝗹𝗲
پہلے کچھ کم بجٹ پر ڈیفرنٹ کرئیٹیوز، اس پر ہک، مختلف آفرز کو ٹیسٹ کرو پھر جو وننگ کرئیٹیو ہو اس کو سکیل کریں۔
آپ ان میں سے کس پر سٹرگل کررہے ہیں 1,2 یا 3 نمبر کمنٹ کریں اور میں آپ کو ایک 'ٹپ' شئیر کروں گی👇