26/06/2026
نواسہ رسول ص
آپ دونوں حضور ص کے نواسے ہیں اور امت کیلئے ہمیشہ رہنمائی اور ہدایت کا چراغ ہیں
آپ دونوں کو جنت کا سردار کہا گیا ہے
یہ اعزاز صرف دنیا کی جیت نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف سےآپ کی عظمت کا اعلان ہے
“حسن اور حسین رض جنت میں نوجوانوں کے سردار ہیں”