Hum Awaz Faisalabad

Hum Awaz Faisalabad Raising awareness on social, environmental & health issues in Faisalabad

Mughees khokhar and Shahad Ghaori presenting Bouquet to me at get together dinner by National group
15/09/2026

Mughees khokhar and Shahad Ghaori presenting Bouquet to me at get together dinner by National group

13/09/2026

عزیز ہوٹل، سمندری روڈ کا انوکھا منظر! 🐈🐀

ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے لوگوں نے بلی کو چوہے کا لائیو شکار کرتے دیکھا۔ کھانے کے ساتھ ایسا مفت تماشہ شاید ہی کسی نے پہلے دیکھا ہو! �

11/09/2026
Farhan Sheikh Farhan SheikhHum Awaz
11/09/2026

Farhan Sheikh Farhan SheikhHum Awaz

09/09/2026

ستیانہ روڈ پر افسوسناک واقعہ — فوری نوٹس کی اپیل

رات 10:12 سے 10:38 تک ایک خاتون زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے بھرپور کوشش کی، مگر افسوس کہ خاتون جانبر نہ ہو سکیں اور خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

ایمرجنسی میں چند منٹ بھی قیمتی ہوتے ہیں۔ ستیانہ روڈ کے ٹریفک رش اور بدانتظامی کے باعث ایمبولینس کی تاخیر ایک لمحۂ فکریہ ہے۔

متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر ستیانہ روڈ پر ایمرجنسی گاڑیوں کی بروقت آمد و رفت یقینی بنائ
City Traffic Police, FaisalabadHum Awaz FaisalabadFarhan Sheikh Farhan Sheikh@

09/09/2026

سینیٹرز اور پارلیمنٹرینز اگر خود ہی بدتمیزی اور غیر شائستہ گفتگو کا مظاہرہ کریں گے تو عام عوام سے شائستگی کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟ افسوس کہ ان کی ایسی گفتگو بارہا عوام کے سامنے آتی رہی ہے، مگر آج تک نہ کوئی احساسِ ذمہ داری نظر آیا اور نہ ہی اپنے رویوں کو سلجھانے کی سنجیدہ کوشش۔ ایوانِ اقتدار میں بیٹھنے والوں کو اپنے الفاظ اور کردار، دونوں کا حساب دینا چاہیے

05/09/2026

ڈاکوؤں کی دن دہاڑے دلیرانہ وردات کے بعد پولیس کے شیر جوانوں کی بہادری ۔۔۔۔

الیکشن کراو۔۔۔۔۔ مہم زور پکڑ گئیبھوانہ بازار کے الیکشن کے بعد بھوانہ بازار گول کے الیکشن شروع۔ Rana Faqeer Hussain
04/09/2026

الیکشن کراو۔۔۔۔۔ مہم زور پکڑ گئی
بھوانہ بازار کے الیکشن کے بعد بھوانہ بازار گول کے
الیکشن شروع۔
Rana Faqeer Hussain

لندن مقیم ایک پاکستانی بزرگ خاتون نے ضلع کا طاقت ور ترین ایس ایچ او ڈسمس کروا دیا ۔۔۔۔۔۔ شاباش سکھیرا صاحب شاباش ۔۔۔۔۔ ل...
03/09/2026

لندن مقیم ایک پاکستانی بزرگ خاتون نے ضلع کا طاقت ور ترین ایس ایچ او ڈسمس کروا دیا ۔۔۔۔۔۔ شاباش سکھیرا صاحب شاباش ۔۔۔۔۔ لندن میں عرصہ دراز سے مقیم یہ بزرگ خاتون سوشل میڈیا پر آر پی او سہیل اختر سکھیرا کی ویڈیوز دیکھتیں تو بہت خوش ہوتیں اور انکے لیے خصوصی دعا کیا کرتی تھیں ، انہیں یقین تھا کہ سہیل سکھیرا فیصل آباد والوں کے لیے اللہ کی طرف سے ایک انعام ہے ۔ ماں جی کو لگتا تھا کہ یہ افسر ایک نیک آدمی ہے جسکے دل میں غریبوں کا احساس اور مظلوموں کے لیے ہمدردی موجود ہے ، مگر ماں جی کے سارے خواب اس وقت چکنا چور ہو گئے جب فیصل آباد میں انکی جائیداد پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف انکی بھتیجی ایک طاقتور ایس ایچ او کی بدتمیزی کا نشانہ بی ، معاملہ یہ تھا کہ بزرگ خاتون کی جائیداد پر رشتہ داروں نے قبضہ کر لیا تھا ،بھتیجی جب پولیس کے پاس مدد کے لیے گئی تو مخالف فریق کے سامنے اس ایس ایچ او نے بزرگ خاتون کے بارے میں انتہائی نامناسب الفاظ استعمال کیے ۔۔۔ جب ایس ایچ او کی بدتمیزی کا پتہ لندن میں بیٹھی خاتون کو چلا تو انہوں نے اسی وقت دستیاب پہلی فلائٹ لی اور لاہور پہنچیں ، ائیرپورٹ پر یہ بھتیجی انہیں لینے کے لیے موجود تھیں ، مگر خاتون نے گھر جانے کی بجائے سیدھا سہیل اختر سکھیرا کے دفتر پہنچنے کا حکم دیا ، بزرگ خاتون کا کہنا تھا کہ جسے میں اتنا اچھا افسر سمجھتی ہوں اور اسکے لیے دعائیں کرتی ہوں اسکے ہوتے ہوئے میرا حق کوئی کھا جائے ذرا جاکر اس افسر کو بتاؤں تو سہی ۔۔۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کے دفتر پہنچ کر خاتون نے انہیں لندن سے سیدھا انکے دفتر آنے اور پھر خود کو پڑنے والی گا۔لیوں کی مکمل تفصیلات بتائیں ، انکی بھتیجی نے بھی دستاویزات اور ثبوت پیش کیے ، آر پی او صاحب نے فوری طور پر ایس ایچ او کو طلب کیا اور پوچھ گچھ کی تو ایس ایچ او کو قبضہ گروپ کا حمایتی پایا جسکے بعد سہیل اختر سکھیرا نے ایس ایچ او کو فوری طور پر نوکری سے برخاست کر دیا اور متعلقہ افسران کوحکم دیا کہ ان ماں جی کی جائیداد پر اگلے چند گھنٹوں میں انہیں قبضہ واپس دلایا جائے اور کچھ دن پولیس سیکورٹی کا بھی انتظام کیا جائے ۔۔۔۔۔ بزرگ خاتون کا اس فیصلے پر کہنا تھا کہ جب تک سہیل سکھیرا کی صورت میں کروڑوں مظلوموں اور کمزروں کی امید باقی ہے اور امید کے یہ دئیے روشن رہنے چاہیں ۔۔۔

Address

Satiana Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Awaz Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hum Awaz Faisalabad:

Shortcuts

Share