DP aviary FSD

DP aviary FSD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DP aviary FSD, Advertising/Marketing, Fatehabad sharqi, Faisalabad.

25/03/2024

24/03/2024 فیصل آباد میں کامیابی کے ساتھ چوتھا برڈز بازار لگایا گیا جس میں بہت سے لوگوں نے پرندوں کی خریدوفروخت کی اور اس کو کامیاب بنایا
آئیے اور اپنے برڈز خود فروخت کریں اور بروکروں سے جان چھوڑائیں میں آپ تمام دوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت دیتا ہوں کہ خود بھی اپنے برڈز لائیں اورآپ کے دوست برڈز فروخت کرنے میں پریشانی میں مبتلا ہیں ان کو بھی ساتھ لائیں تاکہ وہ اپنے برڈ فروخت کرسکیں
دادا پوتا ایوری فیصل آباد
DP AVIARY FAISALABAD 0314-4288755

18/03/2024

فیصل آباد تیسرا برڈز سنڈے بازار کامیابی سے لگایا گیا ہے جس میں کافی رش دیکھنے کو ملا
اس بازار کا ان تمام دوستوں کو فائدہ ہوگا جن کو اپنے برد فروخت کرنے میں دشواری کا سامنا تھا او موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے برڈز فروخت کرنے کے لے بازار لائیں
شبیر شیخ
داداپوتا ایوری فیصل آباد

17/03/2024

اسلام و علیکم آج یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے علی عبدالزاق کی محنت سے فیصل آباد میں تیسرا کامیاب ترین برڈز بازار لگایا گیاجس میں کافی لوگوں نے شرکت کی اور برڈ کی خریدوفروخت بھی ہوئی

17/03/2024

ڈی پی ایوری کے پیج پر آنے والے ہر ممبر کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں

Address

Fatehabad Sharqi
Faisalabad
38010

Telephone

+923217607588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DP aviary FSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DP aviary FSD:

Share