Zakia Asghar

Zakia Asghar My Fields👑
Graphic Designer
Ai Master
YouTube SEO
Social Media Marketer

کوئی میرے سے میری زندگی کا سب سے حسین وقت پوچھے تو میں اپنی ماں کے سات گزرا وقت بتاؤں اور اگر کوئی انسان میسر ہو مجھے تو...
31/07/2024

کوئی میرے سے میری زندگی کا سب سے حسین وقت پوچھے تو میں اپنی ماں کے سات گزرا وقت بتاؤں اور اگر کوئی انسان میسر ہو مجھے تو میں اسے اپنی ماں کی باتوں کے علاوہ کوئی بات نہ کرو میں
زندہ ہیں آپ میری باتوں میں میری یادوں میں مجھ میں میری روح میں ساتھ ہیں میرے جیسے میرا سایہ ساتھ ہو میرے🫠✨

آپ کو پوسٹ بنانی ہے یا لوگو۔۔۔ کوئی فلائیر یا پھر کور پیج۔۔۔۔ یہ سب کام گرافک ڈیزائنر کے بغیر ممکن نہیں۔اور اگر کام روزا...
01/07/2024

آپ کو پوسٹ بنانی ہے یا لوگو۔۔۔ کوئی فلائیر یا پھر کور پیج۔۔۔۔
یہ سب کام گرافک ڈیزائنر کے بغیر ممکن نہیں۔
اور اگر کام روزانہ کی بنیاد پر ہو تو منہگائی کے اس زمانے میں کون کسی گرافک ڈیزائنر کو ہائیر کرے؟
اس لئے آج کی موسٹ ڈیمانڈڈ سکل کرافکس ڈیزائنگ ہے۔
Zakia Ashgar Skill Hub شروع کروانے کا رہا ہے گرافکس ڈیزائننگ کا نیو بیچ
اگر آپ 5 جولائی تک انرولمنٹ کرواتے ہیں تو آپ صرف 500 روپے میں یہ کورس کر سکتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آپ یہی کورس 1000 روپے فیس کے ساتھ کریں گے اور ذکیہ میم کی زیر نگرانی ایک قابل گرافک ڈیزائنر بنیں۔
ہمارے گرافکس ڈیزائننگ کے کورس کو کرنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے:

👈اپنے ڈیزائن کو کیسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جاۓ؟
👈کلائنٹس کیسے حاصل کریں؟
👈پورٹ فولیو کیسے بنائیں؟
👈کلائنٹ سے کیسے کام کی تفصیلات کیسے لیں؟
👈اپنے کام کو کلائنٹ کو کیسے ڈیلیور کریں؟
کورس کی مدت: 2 مہینے
📢 ضروری اعلان:
ہر لیکچر کی ایک اسائنمنٹ ہو گی جسے کمپلینٹ کرنا ضروری ہے ورنہ گروپ سے ریمو کر دیا جاۓ گا۔

آپ کی آسانی کے لیے لیکچرز ریکارڈ دیےجائیں گے تا کہ جب سہولت ہو آ پ دیکھ کر اپنی اسائنمنٹ بنا سکیں۔

اسی طرح آ پ کی آ سانی کے لیے گروپ بنایا جائے گا جس گروپ میں آپ کو لیکچرز فراہم کیے جائیں گےاور اسی گروپ میں آپ کو لیکچرز میں کوئی بات سمجھ نہیں آئی وہ اپنے مینٹور سے پوچھ سکتے ہیں۔

17/06/2024

قبرستان جاتے ہیں قرآن پڑھتے ہیں جانے والے کے سکون کے لیے میں جا کے اپنے حالات سناتی ہوں اپنے سکون کے لیے کاش کسی دن ایسا ہو۔۔۔ میں آنکھیں کھولوں اور اے ماں تو میرے سرہانے بیٹھی ہو میرے بالوں کو ہولے سے سہلاتی ہو کاش کسی دن ایسا ہو۔۔۔ میں تھکن سے چور بدن لیے جب بستر پر آجاؤں ماں تیرے ہاتھوں کا وہ نرم سا لمس میرے درد کو کافور کرے کاش کسی دن ایسا ہو۔۔۔ جب ٹوٹ کے پھر سے بکھروں میں میری کرچیاں سمیٹے تو اور پھر سے نئی تشکیل کرے کاش میری بند آنکھوں کا یہ خواب کبھی تو سچا ہو ہاں جانتی ہوں ہے کہاں ممكن ان لمحوں کو اب جی پانا سو تیری خاطر اب اے ماں یہ آنکھیں کبھی نہ کھولوں گی💔

👈آپ کو نے نئے کھانے بنانے کا شوق ہے مگر سیکھیں کہاں سے؟ وہ بھی گھر بیٹھ کے۔۔۔👈شادی قریب ہے مگر کھانا بناتے گڑبڑ ہو جاتی ...
06/05/2024

👈آپ کو نے نئے کھانے بنانے کا شوق ہے مگر سیکھیں کہاں سے؟ وہ بھی گھر بیٹھ کے۔۔۔
👈شادی قریب ہے مگر کھانا بناتے گڑبڑ ہو جاتی ہے۔۔
👈 آپ کو کھانا پکانا آتا ہے مگر آپ اسے اپنا پیشہ بنانا چاہتے ہیں؟
👈کیا آپ اورئینٹل کھانوں کے ماہر بننا چاہتے ہیں؟
تو پھر انتظار کس چیز کا ہے؟
🏵️ذکیہ اصغر سکل ہب لایا آپ کے آنلائن کوکنگ کلاسز
جس میں آپ سیکھیں گے۔۔۔
◀️ چائنیز کوزین
◀️ سب کونٹینینٹل ڈشز
◀️ کونٹینینٹل کوزین
پرل کانٹینینٹل ہوٹل کی ماہراور ہم چینل کی پروفیشنل شیف رضوی افشین ارشاد کی زیر نگرانی تین ماہ کے مختصر عرصہ میں ایک ماہرشیف بنیں۔
ہماری اسپیشل آفر 50 %ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
تو پھر ویٹ کس چیز کا۔ ابھی انرول ہونے کے لیے رابطہ کریں۔
http://wa.me/923115408708

سارا دن سر کھپا کے اور رات بھی کے میں خود کو سوچوں سے نکال لوں خود کو مصروف رکھو لیکن پھر بھی اس وقت جب فری ہو کے سونے ل...
05/05/2024

سارا دن سر کھپا کے اور رات بھی کے میں خود کو سوچوں سے نکال لوں خود کو مصروف رکھو لیکن پھر بھی اس وقت جب فری ہو کے سونے لگوں ماں اپکی کمی مجھے سونے نہیں دیتی رات کا یہ پہر کسی قیامت سے کم نہیں ہوتا میرے لاکھ تھکے ہونے کے باوجود میں سو نہیں پاتی💔

موجودہ دور میں گرافکس ڈیزائننگ کی اہمیت سے کون انکار کرتا ہے۔ اگر آپ ایک اچھے گرافکس ڈیزائنر ہے تو آپ موبائل سے بھی ارنن...
28/04/2024

موجودہ دور میں گرافکس ڈیزائننگ کی اہمیت سے کون انکار کرتا ہے۔ اگر آپ ایک اچھے گرافکس ڈیزائنر ہے تو آپ موبائل سے بھی ارننگ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
لیکن اس کے لئے اچھے انسٹیٹیوٹ سے سیکھنا شرط ہے
اسی لئے Zakia Ashgar Skills Hub لایا آپ کے لئے فری کورس
جس میں نہ صرف آپ کو بیسک سے ایڈوانس لیول تک کی ڈیزائننگ سکھائی جائے گی بلکہ آپ کو ارننگ کے حوالے سے بھی گائیڈ کیاجائے گا ۔
ہمارے گرافکس ڈیزائننگ کے کورس کو کرنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے:

👈اپنے ڈیزائن کو کیسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جاۓ؟
👈کلائنٹس کیسے حاصل کریں؟
👈پورٹ فولیو کیسے بنائیں؟
👈کلائنٹ سے کیسے کام کی تفصیلات کیسے لیں؟
👈اپنے کام کو کلائنٹ کو کیسے ڈیلیور کریں؟

تو اتنے اچھے موقع کو ہاتھ سے نہ گنوائیں ۔۔۔آ گے بڑھیں اور اپنی شخصیت کو پہلے سے اور زیادہ مقبول بنا ئیں۔
کیونکہ آ ج کا دور ڈیجیٹلائز دور ہے

کورس ڈیٹیلز:
Course details :

کورس کی مدت: 2 مہینے

ہفتے میں لیکچر ایک ہو گا اور اسائنمنٹ فیس بک میں پوسٹ کرنا ہو گی۔

📢 ضروری اعلان:
ہر لیکچر کی ایک اسائنمنٹ ہو گی جسے کمپلینٹ کرنا ضروری ہے ورنہ گروپ سے ریمو کر دیا جاۓ گا۔

آپ کی آسانی کے لیے لیکچرز ریکارڈ دیےجائیں گے تا کہ جب سہولت ہو آ پ دیکھ کر اپنی اسائنمنٹ بنا سکیں۔

اسی طرح آ پ کی آ سانی کے لیے گروپ بنایا جائے گا جس گروپ میں آپ کو لیکچرز فراہم کیے جائیں گےاور اسی گروپ میں آپ کو لیکچرز میں کوئی بات سمجھ نہیں آئی وہ اپنے مینٹور سے پوچھ سکتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ کورس آپ کو گرافکس ڈیزائننگ کی فیلڈ میں قدم جمانے کا موقع دے گا اور آپ کے کیریر کو نئی راہ دکھاۓ گا

نوٹ:
یہ کورس ہم یتیم بچوں کے لئے یا ان بچوں کے لئے لانچ کر رہے ہیں جو فیس افورڈ نہیں کر سکتے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کورس سے فایدہ حاصل کر سکیں
Zakia Asghar

السلام و علیکممیرے پہلے   چار کورس کی کامیابی کو دیکھتے ہو نیکسٹ بیج سٹاٹ کیا جا رہا ہے کورس کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا...
20/04/2024

السلام و علیکم
میرے پہلے چار کورس کی کامیابی کو دیکھتے ہو نیکسٹ بیج سٹاٹ کیا جا رہا ہے کورس کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ بلکل گرافکس سے انجان بھی بہت اسانی سے سیکھ لیں گے دوسرا بس کلاس دے دی یہاں کام ختم نہیں ہوتا پراپر اسائنمنٹ دے جاتی ہیں تیار کروائی جاتی ہیں اور پھر چیک بھی کی جاتی ہیں کورس کی outlines کو دیکھا جائے تو فیس نہایت مناسب ہے بات بس یہاں پہ نہیں مکمل ہوتی بلکہ سیکھنے سے لے کہ کمانے تک لے کہ جایا جاے گا تو دیر کس بات کی ہے جلدی کیجیئے اور enroll ہو جائے زیادہ لوگوں کو نہیں بس کچھ لوگوں کو ہی رکھا جائے گا تاکہ میں آسانی سے سیکھا سکوں
گزرشتہ بیج کہ فیڈبیک بھی کوئی دیکھنا چاہے تو دیکھ سکتے ہیں
وعلیکم السلام
کورس مینٹور
زکیہ اصغر

السلام و علیکمجی تو دوره جدید کی ضروریات اور ابھی اور آنے والے دنوں کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوے ذکیہ اصغر "سکلز حب" لے آیا ہ...
20/04/2024

السلام و علیکم
جی تو دوره جدید کی ضروریات اور ابھی اور آنے والے دنوں کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوے ذکیہ اصغر "سکلز حب" لے آیا ہے آپ کے لیے بہت ہی کم فیس میں ڈیجیٹل کیلی گرافی کورس اور وہ بھی ایک "پروفیشنل مینٹور" کے ساتھ۔🌸
اگر میں اس کی اہمیت کی بات کروں تو اسکی اہمیت جتنی کہوں اتنی کم ہے بہت سے لوگ کروا رہے لیکن جسٹ بیسک ،۔۔
ہم لائے ہیں پروفیشنل لیول کا کورس اسکا ایک، ایک لوگو ہزاروں میں بکتا ہے اور لوگ بنواتے بھی ہیں۔
ہمارے تمام کورس لرن ٹو ارن ہیں اور اتنی کم فیس میں اتنا ہائی لیول کا کورس شاید ہی آپ کو کہیں ملے اور یہ بس پہلا ہمارا بھی بیج ہے جو اتنی کم فیس میں ہے، یہ آفر آئندہ نہیں ملے گی آپ کو۔
جی تو اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور جلدی سے انرول ہو جائیں۔۔۔۔
Zakia Asghar

الحمد اللہ سٹوڈینٹ آرڈر ورککبھی بھی  محنت ویسٹ نہیں ہوتی لیکن شرط یہ ہے کہ آپ اپنے کام کے ساتھ مخلص کتنے ہیں آپکو شوق کت...
19/04/2024

الحمد اللہ سٹوڈینٹ آرڈر ورک
کبھی بھی محنت ویسٹ نہیں ہوتی لیکن شرط یہ ہے کہ آپ اپنے کام کے ساتھ مخلص کتنے ہیں آپکو شوق کتنا ہے کام کا دیکھے ایک ٹیچر کا کام تو اصل میں راستہ دیکھنا ہے کام تو آپ نے کرنا اگر آپ روز کی بیس پے اپنے کام کو جاری رکھیں گے تو ہی آپکو اس کا اجر بھی میلے گا یہ مددگارMadadgar میری سٹوڈینٹ ہیں جن کو فری گرافک کورس میں نے کروایا تھا اور الحمداللہ آج یہ گھر بیٹھ کے پیسے کما رہی ہیں
میری دعا کے کہ الله پاک انکو بہت ساری کامیابیاں عطا کریں اس میسج کی خوشی ہی الگ ہوتی جب بچے یہ سکرین شاٹ مجھے سینڈ کرتے ہیں🌸❤

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُجیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ دود جدید آنلائن ارننگ کا دور ہے وہ وقت گیا ج...
18/04/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ دود جدید آنلائن ارننگ کا دور ہے وہ وقت گیا جب لوگ گھنٹوں محنت مشقت اور پسینہ بہانے کے بعد کچھ سو روپوں پر خوشی مناتے تھے اب آنلائن ارننگ کا زمانہ ہے جس میں صرف چند گھنٹوں کے دماغی استعمال سے آپ سینکڑوں ڈالرز کے مالک بیٹھے بٹھاۓ بن جاتے ہیں تو اسی تن آسان اور پرلطف آنلائن ارننگ کے آسان ترین طریقوں کیساتھ دور جدید کی ضروریات اور ابھی اور آنے والے دنوں کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوے زکیہ اصغر سلکز حب لے آیا ہے آپ کے لیے بہت ہی کم فیس میں آنلائن ارننگ کورس اور وہ بھی ایک پروفیشنل مینٹور کے ساتھ۔🌸
اگر میں اس کی اہمیت کی بات کروں تو اسکی اہمیت جتنی کہوں انتی کم ہے بہت سے لوگ کروا رہے لیکن جیسٹ بیسک کروا رہے ہم لائے ہیں پروفیشنل لیول کا کورس جس کے بعد آپ کی ارننگ جلد شروع ہوجاۓ گی۔ ان شاء اللہ۔
ہمارے تمام کورس لرن ٹو ارن ہیں اور اتنی کم فیس میں انتا ہائی لیول کا کورس شاید ہی آپ کو کہیں ملے اور یہ بس پہلا ہی ہمارا بھی بیج ہے جو اتنی کم فیس میں ہے یہ آفر آگے نہیں ملے گی آپ کو۔
جی تو اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور جلدی سے انرول ہو جائیں
Zakia Asghar

Enrollment Start Now
17/04/2024

Enrollment Start Now

Address

Faisalabad

Telephone

+923115408708

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakia Asghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakia Asghar:

Share