Mehraab Super Services

Mehraab Super Services إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

A unique Products Store for your better Health

06/02/2026

18/01/2026
Mehraab Super Services
18/01/2026

Mehraab Super Services

آج بچوں نے ضد کی تو  اس سردی میں بھی اُن کو جھولوں پرلانا پڑا
14/01/2026

آج بچوں نے ضد کی تو اس سردی میں بھی اُن کو جھولوں پرلانا پڑا

14/01/2026

موت سے سب ہی ڈرتے ہیں مگر موت دینے والے سے کوئی نہیں ڈرتا

14/01/2026

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
“میرے حجرے اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے، اور میرا یہ منبر میرے حوض پر ہوگا۔”

حوالہ:
📘 صحیح البخاری
حدیث نمبر: 7335

اس حدیث میں نبی کریم ﷺ نے مسجدِ نبوی ﷺ کے ایک خاص حصے کی فضیلت بیان فرمائی ہے جسے ریاضُ الجنۃ کہا جاتا ہے۔ یہ جگہ نبی ﷺ کے حجرۂ مبارک (روضةٔ رسول ﷺ) اور منبر کے درمیان واقع ہے۔
علماء نے بیان کیا ہے کہ یہ جگہ یا تو حقیقتاً جنت کا ایک باغ ہے جو قیامت کے دن جنت میں منتقل کر دیا جائے گا، یا پھر اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں عبادت، ذکر اور دعا انسان کو جنت تک پہنچانے والی بن جاتی ہے۔
اسی طرح منبر کے بارے میں فرمایا کہ وہ قیامت کے دن حوضِ کوثر پر رکھا جائے گا، جو نبی کریم ﷺ کے بلند مرتبے اور عظیم مقام کی دلیل ہے۔

مسجدِ نبوی ﷺ کے اس حصے میں عبادت کی خاص فضیلت ہے۔

جہاں عبادت خالص نیت سے ہو، وہ جگہ جنت کا سبب بن جاتی ہے۔

نبی کریم ﷺ کے آثار اور مقامات کا احترام ایمان کا حصہ ہے۔

ہمیں مسجدوں کو ذکر، نماز اور دعا سے آباد رکھنا چاہیے۔

14/01/2026

پیسہ کمائو انبکس آئو

سردی کے موسم میں اکثر لوگوں کو ٹھنڈ لگ جاتی ہے جس میں بخار   ہڈیو ں کا درد ہونا زکام نزلہ کھانسی بلغم ریشہ عام ہے ان سب ...
14/01/2026

سردی کے موسم میں اکثر لوگوں کو ٹھنڈ لگ جاتی ہے
جس میں بخار ہڈیو ں کا درد ہونا
زکام نزلہ
کھانسی
بلغم ریشہ عام ہے
ان سب کا ایک ہی علاج صرف ایک پائو دودھ میں تھوڑٰ ی سی جلیبی
بھگو کر کھائیں ۔برائے کرم اس پوسٹ کو ڈوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں

share with others if u like
07/01/2026


share with others if u like

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehraab Super Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehraab Super Services:

Share