Faqirwali Tv

Faqirwali Tv فقیروالی اور اس کے گردونواح کی ہر خبر فیسبک پر سب سے پہلے حاصل کرنے کیلئے اس پیج کو لائیک کریں ۔

اس پیج پر صرف ضلع بہاولنگر کی ہر خبر ہر واقعہ اور ضروری اطلاع شئیر کی جاتی ہیں
فورٹ عباس مروٹ کھچی والہ فقیروالی ہارون آباد ڈونگہ بونگہ چشتیاں بہاولنگر اور اس کے گردونواح کی ہر خبر سب سے پہلے اس گروپ میں شئیر کی جاتی ہے
واپڈا نہری اور ہر سرکاری محکمے کی ضروری اطلاع اس گروپ میں شئیر کی جاتی ہیں
فضول پوسٹنگ نہیں کی جاتی جب کوئی خبر آتی ہے تو فوری شئیر کر دی جاتی ہے ورنہ پیج بند ہی رہتا ہے ۔

فقیروالی میں قتل۔
17/09/2026

فقیروالی میں قتل۔

20/08/2026

فقیروالی۔
رات گئے محلہ اسلام پورہ میں محمد احمد رحمانی کے گھر دو چور دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے ابھی سامان سمیٹ رہے تھے کہ گھر کے افراد جاگنے کی وجہ سے بھاگتے ہوئے ایک چور ہتھے چڑھ گیا دوسرا فرار۔ کچھ فاصلے پر کھڑی موٹر سائیکل بھی چھوڑ گئے ۔ اہل محلہ نے چاۓ پانی سے تواضع کے بعد چور اور موٹر سائیکل حوالے پولیس کر دئیے۔

10/08/2026

فقیروالی میں کسی اور کو بھی یہ ڈاک موصول ہوئی ہے کیا اور کیش آن ڈیلیوری کے 900 روپے فیس بھی لی گئی ہے کیا۔

29/07/2026

O+ postive blood need urgent
Contact num 03034642058

28/07/2026

فقیروالی ریہڑیاں چونگی پر لگ رہی ہیں۔

27/07/2026

دکانوں سے باہر کاؤنٹر نکال کر دکانداری کرنے پر دکانیں سیل۔

26/07/2026

فقیروالی میں بھی ریہڑیاں آ گئی ہیں۔

21/07/2026

فقیروالی یہ فائل ملی ہے اگر کسی کی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر کے لے سکتا ہے۔

17/07/2026

پاکستان میں آج رات آسمان سے سرخ رنگ کی روشنی زمین کی طرف آتے کس کس نے اور کون کونسے شہر میں دیکھی گئی؟

16/07/2026

فورٹ عباس والدہ سے نکاح کرنے کی رنجش پر بیٹے مبشر نے سوتیلے باپ اللہ دتہ پٹھان کو قتل کر دیا یہ واردات 269 ایچ ار میں ہوئی۔

Address

Mian Highway Road
Faqirwali
62050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faqirwali Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share