22/07/2025
جشن آزادی منائیں ایک الگ انداز میں ، وائیٹ شرٹس پرنٹ کروائیں بچوں کی تصویر اور نام کے ساتھ ۔
✅اچھی کوالٹی کی پرنٹنگ
✅لائیٹ ویٹ Polyester Fabric
ہر عمر کے بچے کے شرٹ سائیز دستیاب ہے ۔ اس کے علاوہ بڑوں کے سائیز بھی دستیاب ہیں ۔
شرٹ جیسے فوٹو میں نظر آ رہی ہیں پرنٹ ایسا ہی ہوگا ۔
آرڈر دینے کے لئے واٹس ایپ پر مکمل تفصیل بھیج دیں.