TAJA BARA

TAJA BARA sardar qadeer abbas

تاجہ بارا: صاحبزادہ گورنر پنجاب سردار فیضان حیدر خان کی تاجہ بارا میں سردار سجاد خان کے ڈیرے پر آمد، باہمی دلچسپی سمیت م...
03/02/2026

تاجہ بارا: صاحبزادہ گورنر پنجاب سردار فیضان حیدر خان کی تاجہ بارا میں سردار سجاد خان کے ڈیرے پر آمد، باہمی دلچسپی سمیت مقامی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔

🇵🇰🇱🇾
The Governor of Punjab
Sardar Saleem Haider Khan
Sardar Faizan Haider Khan
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Digital
Pakistan People's Party Attock

31/12/2025
سیاست میں اتار چڑھاو ایک فطری عمل ہے حزب اقتدار اور اختلاف جمہوریت کا حسن ھوتا ہے لیکن بات کی جائے اگر شخصیت پرستی کی تو...
29/04/2025

سیاست میں اتار چڑھاو ایک فطری عمل ہے حزب اقتدار اور اختلاف جمہوریت کا حسن ھوتا ہے لیکن بات کی جائے اگر شخصیت پرستی کی تو یہاں جو سچ کو پزیرائی ملتی ہے عمومی طور پر سیاسی میدانوں میں بہت کم دیکھنے کو پائی جاتی ہے ' ہمارے تجربے اور تجزیہ کے مطابق یہاں بات ھو علاقائی 'اجتماعی یا ذاتی نوعیت کی تو آپ کو ایک واضح پوزیشن نظر آئیگی حتہ کہ وسیع النظر مخالفین بھی اس کو تسلیم اور تعریف کرتے نظر آئینگے اور یہ سلسلہ کوئی چند سالوں پہ محیط نہیں ہے بلکہ دہائیوں سے چلا آ رہا ہے اور اسکی واضح مثال اس خاندان کے رہنما ملک طارق علی خان اور ملک لیاقت علی خان کی شکل میں موجود ہیں جن کی ہمدردیاں اپنے پیاروں کے ساتھ ہمہ وقت رہتی ہیں 'اور اس سے بڑھ کر یہ ہمارے لیے قابل فخر بات ہے ہمارے عوامی 'نوجوان اور ہردلعزیز لیڈر کا تعلق بھی اسی خاندان سے ہے جوکہ ایک واضح اور منہ بولتا ثبوت ہے
اختلاف رائے حق اور سچ کو جھٹلانا اخلاق کے منافی سمجھا جائیگا
فی امان اللہ

Address

Taja Bara
Fatehjang

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAJA BARA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TAJA BARA:

Share