Qazi Marketing Lab

Qazi Marketing Lab We are marketing agency providing advertisement and promotion of your business
📱+92 3251775636

اتوار صرف آرام کا دن نہیں…کچھ لوگ یہی دن اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے میں لگاتے ہیں۔ Consistency today, success tomorrow. ...
24/05/2026

اتوار صرف آرام کا دن نہیں…
کچھ لوگ یہی دن اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے میں لگاتے ہیں۔
Consistency today, success tomorrow.

کیا آپ جانتے ہیں کہ آج ایک چھوٹی سی آواز بھی دنیا بھر میں گونج سکتی ہے؟ 🎤بس شرط یہ ہے کہ آپ اسے صحیح پلیٹ فارم پر استعما...
22/05/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ آج ایک چھوٹی سی آواز بھی دنیا بھر میں گونج سکتی ہے؟ 🎤
بس شرط یہ ہے کہ آپ اسے صحیح پلیٹ فارم پر استعمال کریں
یہ اسپیکر صرف ایک چیز کی علامت ہے…
ایک میسج، جو Facebook، Instagram اور TikTok کے ذریعے لاکھوں لوگوں تک جا سکتا ہے
آج کا دور صرف موجود ہونے کا نہیں
بلکہ نظر آنے اور سنا جانے کا ہے
سوشل میڈیا نے ہر شخص کو موقع دیا ہے
کہ وہ اپنی کہانی، اپنا بزنس اور اپنا برانڈ دنیا تک پہنچا سکے
لیکن فرق وہاں بنتا ہے
جہاں آپ صرف موجود نہیں ہوتے، بلکہ impactful ہوتے ہیں
یاد رکھیں…
آواز سب کے پاس ہے، لیکن اثر کم لوگوں کے پاس ہوتا ہے
اب آپ کی باری ہے
صرف دیکھنے والے نہ بنیں، تخلیق کرنے والے بنیں

پیڈ مارکیٹنگ ایک ایسی طاقتور حکمتِ عملی ہےجو آپ کے بزنس کو کم وقت میںزیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے۔ آج کے ڈیجیٹ...
20/05/2026

پیڈ مارکیٹنگ ایک ایسی طاقتور حکمتِ عملی ہے
جو آپ کے بزنس کو کم وقت میں
زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے۔
آج کے ڈیجیٹل دور میں صرف پوسٹ کرنا کافی نہیں،
بلکہ صحیح لوگوں تک پہنچنا ضروری ہے۔
اور یہی کام پیڈ ایڈز کرتے ہیں۔
فیس بک، انسٹاگرام اور گوگل ایڈز کے ذریعے
آپ اپنے بزنس کو اُن لوگوں تک دکھا سکتے ہیں
جو واقعی آپ کی سروسز یا پروڈکٹس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
ایک کامیاب پیڈ کیمپین کے لیے ضروری ہے:
صحیح آڈینس ٹارگٹنگ
دلکش کریئیٹو ڈیزائنز
مضبوط ایڈ کاپی
اسمارٹ بجٹ پلاننگ
بہترین اسٹریٹیجی اور ٹیسٹنگ
جب ایڈز صحیح طریقے سے چلائے جائیں
تو وہ صرف لائکس نہیں،
بلکہ سیلز، لیڈز اور برانڈ اویئرنیس بھی بڑھاتے ہیں۔
یاد رکھیں:
“اسمارٹ مارکیٹنگ ہمیشہ رینڈم پوسٹنگ سے زیادہ بہتر رزلٹ دیتی ہے۔”

:ہر دن perfect نہیں ہوتا،لیکن ہر دن کی چھوٹی کوشش آپ کو اپنے مقصد کے قریب لے جاتی ہے۔اپنی journey کو دوسروں سے compare ک...
18/05/2026

:
ہر دن perfect نہیں ہوتا،
لیکن ہر دن کی چھوٹی کوشش آپ کو اپنے مقصد کے قریب لے جاتی ہے۔
اپنی journey کو دوسروں سے compare کرنے کے بجائے
اپنی progress پر focus کریں۔
آہستہ آہستہ ہی سہی،
لیکن مسلسل آگے بڑھنا ہی اصل کامیابی ہے۔

آج کل لوگ کسی بھی بزنس سے رابطہ کرنے سے پہلے اس کے سوشل میڈیا پیجز ضرور دیکھتے ہیں۔اسی لیے آپ کا سوشل میڈیا آپ کے برانڈ ...
17/05/2026

آج کل لوگ کسی بھی بزنس سے رابطہ کرنے سے پہلے اس کے سوشل میڈیا پیجز ضرور دیکھتے ہیں۔
اسی لیے آپ کا سوشل میڈیا آپ کے برانڈ کا پہلا تاثر ہوتا ہے۔
اگر آپ کی posts، colors اور overall feed professional ہو تو لوگ آپ کے brand پر زیادہ trust کرتے ہیں اور آپ کے business کو serious لیتے ہیں۔
ایک clean اور strong social media presence آپ کے برانڈ کو دوسروں سے الگ بناتی ہے۔

اچھا ڈیزائن صرف خوبصورتی نہیں ہوتا،یہ آپ کے برانڈ کی پہچان بناتا ہے۔لوگو کسی بھی بزنس کا سب سے پہلا تاثر ہوتا ہے۔ایک پرو...
14/05/2026

اچھا ڈیزائن صرف خوبصورتی نہیں ہوتا،
یہ آپ کے برانڈ کی پہچان بناتا ہے۔
لوگو کسی بھی بزنس کا سب سے پہلا تاثر ہوتا ہے۔
ایک پروفیشنل لوگو آپ کے برانڈ کو یونیک بناتا ہے، ٹرسٹ بلڈ کرتا ہے اور لوگوں کو آپ کا بزنس یاد رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
آج کے وقت میں strong branding اور clean design ہر بزنس کی ضرورت ہے، کیونکہ لوگ پہلے آپ کی presentation دیکھتے ہیں پھر آپ کے کام پر trust کرتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ دوسروں سے الگ نظر آئے،
تو ایک professional logo اور creative branding بہت ضروری ہے۔
آپ کے برانڈ کو ایک پروفیشنل لک ڈیزرو کرتی ہے۔

Turning ideas into powerful brand visuals Custom logo & Facebook cover designed for a professional taxi brand Designs th...
14/05/2026

Turning ideas into powerful brand visuals

Custom logo & Facebook cover designed for a professional taxi brand
Designs that make your business stand out online

بہت سے کاروبار اس لیے پیچھے رہ جاتے ہیں کیونکہ لوگوں تک اُن کی صحیح پہچان پہنچ ہی نہیں پاتی۔صرف اچھی سروس کافی نہیں،Stro...
12/05/2026

بہت سے کاروبار اس لیے پیچھے رہ جاتے ہیں کیونکہ لوگوں تک اُن کی صحیح پہچان پہنچ ہی نہیں پاتی۔
صرف اچھی سروس کافی نہیں،
Strong Marketing اور Creative Graphic Designing ہی آپ کے بزنس
کو خاص بناتی ہے

ایک خوبصورت Design لوگوں کی توجہ حاصل کرتا ہے،

اور صحیح Marketing آپ کے بزنس کو صحیح Audience تک پہنچاتی ہے۔
اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے
Professional Graphic Designing & Digital Marketing Services چاہتے
ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں۔

10/05/2026

رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
❤️🥀

یہ ہاتھ اینٹیں نہیں اٹھاتے…مگر ہر دن ڈیڈ لائنز کا بوجھ ضرور سنبھالتے ہیں۔خاموشی سے اسکرین کے پیچھے بیٹھ کر،الفاظ، ڈیزائن...
01/05/2026

یہ ہاتھ اینٹیں نہیں اٹھاتے…
مگر ہر دن ڈیڈ لائنز کا بوجھ ضرور سنبھالتے ہیں۔

خاموشی سے اسکرین کے پیچھے بیٹھ کر،
الفاظ، ڈیزائنز اور آئیڈیاز میں اپنی محنت ڈھالتے ہیں۔

یہ بھی ایک محنت ہے… شاید نظر نہ آئے،
مگر محسوس ضرور ہوتی ہے۔

آج لیبر ڈے پر، ہر اُس انسان کو سلام
جو اپنے انداز میں محنت کر رہا ہے




Client work...✨
27/04/2026

Client work...✨

Address

Fateh Jang Attock
Fatehjang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Marketing Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share