Abuzar's contemplation

Abuzar's contemplation ‎اگر آپ کو کسی دوسرے کو بدنام کر کے اپنا وقار بڑھانا پڑ رہا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ جنگ ہار چکے ہیں۔

وہ دل جو مولا حسینؑ ابن مولا علی  کی یاد سے منور ہو جائے، وہاں کسی قسم کی خوف کی گنجائش نہیں رہتی. صرف صبر اور وفا کی عل...
06/04/2026

وہ دل جو مولا حسینؑ ابن مولا علی کی یاد سے منور ہو جائے، وہاں کسی قسم کی خوف کی گنجائش نہیں رہتی. صرف صبر اور وفا کی علامت باقی رہتی ہے..!!!
#ابوذر🚩🖤

15 رمضان المبارک جشنِ ولادت باسعادت نواسہ رسولﷺ، جگر گوشہ بتول ؑ، لخت جگر امام علیؑ، آنکھوں کی ٹھنڈک، امام حسینؑ کے بڑے ...
05/03/2026

15 رمضان المبارک
جشنِ ولادت باسعادت نواسہ رسولﷺ، جگر گوشہ بتول ؑ، لخت جگر امام علیؑ، آنکھوں کی ٹھنڈک، امام حسینؑ کے بڑے بھائی ( سبز قبا ) امام حسنؑ مجتبیٰؑ علیه السّلامُ تمام عاشقانِ اہلبیتِ ؑ کو بہت بہت مبارک ہو_!
وہ امام جن کی سیرت صبر، علم اور سخاوت روشن مثال ہے۔آپؑ نے امت کی بقا کے لیے صلح کو اختیار کر کے اسلام کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا۔آج کے دن دعا ہے کہ مولاؑ کے اخلاق، صبر اور درگزر کا کچھ حصہ ہماری زندگیوں میں بھی آ جائے۔
یا کریم اہلِ بیتؑ! ہم پر اپنا خاص ترس فضل اور کرم فرمائیں..!!!
آلہی آمین ثم آمین یا رب العلمین🚩🕋

وہ حسن مُجتبیٰ سیدُ الاسخیاء
راکبِ دوشِ عزّت پہ لاکھوں سلام 👑💚💫

#ابوذر🚩🖤

fans

دنیا کے مشکل ترین کاموں میں ایک مشکل کام اپنوں میں سے اپنوں کو ڈُھونڈنا ہے...کبھی کبھی زندگی میں ایســا وقت بھی آتا ہے ک...
07/01/2026

دنیا کے مشکل ترین کاموں میں ایک مشکل کام اپنوں میں سے اپنوں کو ڈُھونڈنا ہے...کبھی کبھی زندگی میں ایســا وقت بھی آتا ہے کہ جب ہمیـں یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ ورق پلٹا جائے یا پوری کتاب بند کر دی جائے...!!!
#ابوذر🚩🖤

゚viralシ fans

Check out this products.!!!🧴🛁🧼🎁Bliss
06/01/2026

Check out this products.!!!🧴🛁🧼🎁
Bliss

For more information 03071002223
01/01/2026

For more information
03071002223

پلاٹ کی قیمت میں تیار گھر!
جین-زی ہومز، نیو لاہور سٹی میں جدید، پرسکون اور آسائشوں سے بھرپور رہائش کا نیا باب پیش کر رہا ہے —
جہاں آرام، سہولت اور اسمارٹ ٹیکنالوجی سب ایک ہی جگہ میسر ہوں۔
💰 ڈاؤن پیمنٹ: 15,00,000 روپے
📅 ماہانہ قسط: 69,000 روپے
📆 4 سال کی آسان اقساط
🏡 قبضہ صرف ڈھائی سال میں
اہم خصوصیات:
✔️ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ
✔️ اسمارٹ ہوم کنٹرول سسٹم
✔️ 24/7 سیکیورٹی اور نگرانی
✔️ آن سائٹ اسپتال کی سہولت
✔️ ڈانسنگ فاؤنٹین اور پریمیم ماحول
✔️ مسجد کے بالکل قریب
✔️ پارک واکنگ ڈسٹنس پر
✔️ کمیونٹی کلب کے قریب
اپنی فیملی کے لیے آج ہی بہترین فیصلہ کریں!

اپنے حصے کے درود پر اکتفا نہ کرو بلکہ لوگوں کو بھی درودِ پاک کی بستی میں لے آؤ، ہو سکتا ہے تمہارا یہ عمل کسی کی زندگی کے...
01/01/2026

اپنے حصے کے درود پر اکتفا نہ کرو بلکہ لوگوں کو بھی درودِ پاک کی بستی میں لے آؤ، ہو سکتا ہے تمہارا یہ عمل کسی کی زندگی کے راستے بدل دے۔درود پڑھنے والا خوش نصیب ہے اور درود پڑھانے والا خوش نصیبوں کارہنما۔
ایک بار مَحبت سے درودِ پاک پڑھ لیجیے
°اَللَّهُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ°
#ابوذر🚩🖤

゚viralシ

01/01/2026

اللہ پر بھروسہ رکھیں ۔آپکی آنسوؤں سے بھیگی ہوئی کوئی بھی رات اور تکلیف میں گزرا ہوا کوئی بھی دن کبھی رائیگاں نہیں جاتا،کیونکہ زندگی کا ہر آسان اور تکلیف دہ لمحہ اللہ سبحانہ تعالٰی کے کسی عظیم منصوبے کا حصہ ہوتا ہے، جو کبھی تو جلدی سمجھ میں آ جاتا ہے اور کبھی انتظار کرنا پڑتا ہے ۔ !! یہ نہ دیکھئے کہ پریشانی کتنی بڑی ہے یہ دیکھئے کہ پریشانی کو حل کرنے والا کتنا طاقتور ہے ۔یہ خیال یہ احساس آپکی قوت اور یقین کو بہت پختہ کر دے گا اور دل و دماغ کے بوجھ کو ہلکا کر دے گا
*حَسبُنَا اللهُ وَ نِعمَ الوَكِيل*
ہمارا تو بس "رب" ہی ہے جس کے در کے محتاج ہیں ہم ۔
#ابوذر🚩🖤

゚viralシ

اللّہ جو کرتا ہے بہترین کرتا ہے۔ اس کا ہر فیصلہ ہماری بہتری کے لیے ہوتا ہے۔ جو غم، پریشانی اور آزمائش آتی ہے وہ نا تو گن...
01/01/2026

اللّہ جو کرتا ہے بہترین کرتا ہے۔ اس کا ہر فیصلہ ہماری بہتری کے لیے ہوتا ہے۔ جو غم، پریشانی اور آزمائش آتی ہے وہ نا تو گناہوں کی سزا دی جاتی ہے نا خطاؤں کی دی جاتی ہے۔ وہ تو چاہتا ہے ان آزمائش میں سے کندن بن نکلو۔ بس الحمد للّہ کا ورد کرتے رہو۔ وہ ہر حال میں تمہارے ساتھ ہے۔ تم جہاں بھی ہو وہ تو شہ رگ سے قریب ہے۔ صبر و تحمل کا دامن تھام کر چلو پھر اپنی زندگی میں ہدایت کی روشنی ابھرتی دیکھو۔ اللّہ کے فیصلے پر لبیک کہو۔ اللّہ تمہارے فیصلوں پر لبیک کہے گا۔ اور تمہارا یقین مزید مضبوط کردے گا ۔ ایمان کامل عطاء کرکے اپنا قرب عطاء کردے گا۔
#کن فیکون
#ابوذر🚩🖤

゚viralシ fans

Address

Fatehpur
31050

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03335899037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abuzar's contemplation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abuzar's contemplation:

Shortcuts

Share