21/09/2026
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
فارم کنسلٹیشن اور مشاورت کی سہولت
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال ویٹرنری کلینک اینڈ سرجیکل سینٹر فاضل پور ضلع راجن پور
☎️ 03323917676