Usman Shafiq Official

Usman Shafiq Official Graphics Designer
WhatsApp No
03122559225

اب غلامی نہیں چلے گی
22/07/2022

اب غلامی نہیں چلے گی

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐝𝐡𝐚 𝟐𝟎𝟐𝟐                             𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠میری طرف سے عیدالضحیٰ بہت بہت مبارک ہو تمام امتِ مسلمہ، کو دل کی...
08/07/2022

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐝𝐡𝐚 𝟐𝟎𝟐𝟐
𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠

میری طرف سے عیدالضحیٰ بہت بہت مبارک ہو
تمام امتِ مسلمہ، کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحیٰ کی ایڈوانس ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں موجودہ صورتحال کے پیش نظر قربانی کے گوشت میں اپنےاردگرد کمزور طبقے کا خاص خیال رکھیں خدمت خلق ہی دراصل مومن کی عید ہے۔اللہ تعالی تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائیں اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ عید ہمارے ملک میں امن اور خوشحالی کا پیغام لیکر آئے۔💕 🌸آمیــــن ثمہ آمیــــن یاربّ العالمین🌸

محترمہ بے نظیر بھٹو شھید کے یوم ِ شھادت پر انکی جرأت جدوجہد اور قیادت کو سلاماللّٰہ کریم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مغفر...
27/12/2021

محترمہ بے نظیر بھٹو شھید کے یوم ِ شھادت پر انکی جرأت جدوجہد اور قیادت کو سلام
اللّٰہ کریم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے۔ آمین!

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراناے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسانبابائے قوم، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا ...
25/12/2021

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان

بابائے قوم، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش مبارک


کوئی شک نہیں 💯☑️
17/12/2021

کوئی شک نہیں 💯☑️

16/12/2021

👈🏻16 دسمبر کا دن سانحہ پشاور اے پی ایس ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🖤

انا للہ وانا الیہ راجعونوطن عزیز اک اور عظیم ہستی سے محروم ہوگیا 💔خداوند محسن پاکستان کے درجات بلند کرۓ آمین💕
10/10/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
وطن عزیز اک اور عظیم ہستی سے محروم ہوگیا 💔
خداوند محسن پاکستان کے درجات بلند کرۓ آمین💕

ہر سال 8 اکتوبر کو پاکستان میں National Resilience Day کے طور پر منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد 8 اکتوبر 2005 کو آ...
08/10/2021

ہر سال 8 اکتوبر کو پاکستان میں National Resilience Day کے طور پر منایا جاتا ہے

اس دن کو منانے کا مقصد 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے ہولناک زلزلہ میں جن لوگوں کے پیاروں نے اپنی جانیں گنوائی ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے ۔

 آج کا دن دنیا بھر کے اساتذہ کےنام کیا گیا ہے۔جو قومیں اپنے اساتذہ کا احترام نہیں کرتیں ان کا وجود ختم ہوجاتا ہے۔ #اللّٰ...
05/10/2021


آج کا دن دنیا بھر کے اساتذہ کےنام کیا گیا ہے۔جو قومیں اپنے اساتذہ کا احترام نہیں کرتیں ان کا وجود ختم ہوجاتا ہے۔
#اللّٰہ_سے_دعا_ہے_کہ_یااللّٰہ_ہمارے_اساتذہ_جن_کی_بدولت_ہمیں_یہ_مقام_ملا_ان_پہ_اللہ_اپناخاص_کرم_فرما

29/09/2021

آج کل رشتے صرف پیسے دیکھ کر کیے جاتے ہیں

Address

Gaggoo
6100

Telephone

03122559225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Shafiq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Shafiq Official:

Share