14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادیِ پاکستان
تربیلا غازی فیملی ریزورٹ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد، پروگرام کے مہمان خصوصی ایم پی اے ملک عدیل اقبال،ڈی جی کلچرل اینڈ ٹورز اتھارٹی گورنمنٹ کے پی کے, ڈپٹی کمشنر ہری پور اصلاح الدین، ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور،ٹی ایم او عمر حیات خان،اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب ڈی ایس پی تھانہ سرکل غازی مسعود خان، نےخصوصی شرکت کی۔ ملی نغموں، آتش بازی، کیک کٹنگ اور شیلڈز کی تقسیم نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰