Insaf Youth Wing Tehsil Ghazi

Insaf Youth Wing Tehsil Ghazi INSAF YOUTH WING TEHSIL GHAZI

انصاف یوتھ ونگ تحصیل غازی کی طرف سے سوشل میڈیا ٹیم بنانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔اگر آپ کی نظر میں کوئی نوجوان ...
06/06/2026

انصاف یوتھ ونگ تحصیل غازی کی طرف سے سوشل میڈیا ٹیم بنانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
اگر آپ کی نظر میں کوئی نوجوان ہے جو سوشل میڈیا کے شعبے میں دلچسپی رکھتا ہو یا پارٹی کی آن لائن سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتا ہو، تو براہِ کرم اس سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
ہم رابطہ کرنے کے بعد انٹرویو کریں گے اور اہل نوجوانوں کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔
شکریہ

عید مبارک!اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے خاندان پر امن، خوشی اور کامیابی کے انعامات نازل فرمائے۔آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کے لئ...
26/05/2026

عید مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے خاندان پر امن، خوشی اور کامیابی کے انعامات نازل فرمائے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کے لئے خوشیوں بھری اور بابرکت عید کی دعا۔
محمد علی بشارت
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل غازی

تمام حجی بھائیوں کو مبارکباد آج حج کے مبارک موقع پر دل کی گہرائیوں سے تمام حجی بھائیوں کو اللہ کی قبولیت اور برکتیں نصیب...
25/05/2026

تمام حجی بھائیوں کو مبارکباد
آج حج کے مبارک موقع پر دل کی گہرائیوں سے تمام حجی بھائیوں کو اللہ کی قبولیت اور برکتیں نصیب ہوں۔
یہ روحانی سفر اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے اور دعا ہے کہ ہر حجی کا حج قبول ہو اور ان کے گھر امن و سکون قائم رہے۔
محمد علی بشارت
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل غازی

چلو مردان چلوعمران خان کے حق میں ریلی19 اپریل، ریلوے گراؤنڈشروع: صبح 12 بجے، انصاف ہاؤس عیسیٰ سے نکلیں گےجلسے کا وقت: 03...
18/04/2026

چلو مردان چلو
عمران خان کے حق میں ریلی
19 اپریل، ریلوے گراؤنڈ
شروع: صبح 12 بجے، انصاف ہاؤس عیسیٰ سے نکلیں گے
جلسے کا وقت: 03:00 PM
آئیں، اپنی آواز بلند کریں اور 2.5 سال نہ حق قید کے حق میں ساتھ دیں

13/04/2026
ایم پی اے ملک عدیل اقبال کی لوکیشن ٹریس کرنے کی خبروں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ حق اور سچ کی آواز کو دبانے کی ...
07/04/2026

ایم پی اے ملک عدیل اقبال کی لوکیشن ٹریس کرنے کی خبروں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ حق اور سچ کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اگر پنجاب پولیس تعاون نہیں کرتی تو پھر پنجاب اور کے پی کے بارڈر پر احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، اور ہم اپنے حقوق کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

یہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے نظام کے خلاف جدوجہد ہے۔
انصاف یوتھ ونگ تحصیل غازی ہر مشکل وقت میں اپنے رہنماؤں کے ساتھ کھڑی ہے۔

ظلم کے آگے جھکیں گے نہیں!
حق کی آواز بلند رہے گی!

Address

Ghazi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Tehsil Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share