TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن

TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن Social Worker

أمین😥
07/03/2024

أمین😥

اذن ربی میں 1988 میں اسکول میں تھا۔ میری اسکول کی کاپی پر میری والدہ نے میرے نام کے ساتھ لکھا "پائلٹ"۔ اور ساتھ ہی مجھ س...
30/12/2022

اذن ربی
میں 1988 میں اسکول میں تھا۔ میری اسکول کی کاپی پر میری والدہ نے میرے نام کے ساتھ لکھا "پائلٹ"۔ اور ساتھ ہی مجھ سے کہا: "ایک دن اللّٰہ وہ وقت بھی لائے گا، جب تم پائلٹ بن جاؤ گے، اور میں تمہارے جہاز میں بیٹھ کر مکہ جاؤں گی" میں نے وہ کاپی سنبھال کر رکھی اور ماں کی بات اپنے دل پر لکھ لی، بالآخر میں 12 اگست 2021 میں پائلٹ بنا،
آج 26 دسمبر 2022 کو میں عراق سے مکہ مکرمہ کی طرف اڑان بھر رہا ھوں،
میری والدہ میرے طیارے میں موجود ہیں ۔۔
آج کے عرب میڈیا میں نشر شدہ
( عراقی پائلٹ کی خوبصورت کہانی ) ۔۔
کچھ خواہشیں یقین سے اتنی بھری ہوتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں بھی اذن باریابی کے ساتھ لکھ لی جاتی لہذا دل میں ھمیشہ نیک دعائیں اور تمنائیں رکھا کریں۔

مصر میں سمندر کنارے پر ایک ماں نے اپنی گاڑی روکی اور اپنے بچے کے پیچھے نماز پڑھنے لگی۔ اس موقع پر نماز پڑھنے سے اسکی یہ ...
18/08/2022

مصر میں سمندر کنارے پر ایک ماں نے اپنی گاڑی روکی اور اپنے بچے کے پیچھے نماز پڑھنے لگی۔ اس موقع پر نماز پڑھنے سے اسکی یہ تربیت زیادہ اہمیت کی حامل ہے جو وہ بچے کو دے رہی ہے کہ نماز ہر حالت میں پڑھنی ہے۔ ہر بچے کی کامیابی یا ناکامی گھر سے شروع ہوتی ہے۔
ایک پڑھا لکھا مرد ایک پڑھا لکھا مرد ہوتا ہے...
ایک پڑھی لکھی عورت ایک پڑھا لکھا خاندان ہوتا ہے...

04/07/2022

گلگت بلتستان کے جوانوں کے نام ایک اھم پیغام۔۔
ابھی بھی وقت ہے جاگ جاؤ خدارا

Desperate civilians scramble to get a place on a plane at Kabul airport in Afghanistan on Monday amid the US withdrawal....
17/08/2021

Desperate civilians scramble to get a place on a plane at Kabul airport in Afghanistan on Monday amid the US withdrawal.

For many, it brought back memories of Vietnam in April 1975.

بات یہ قابل غور نہیں کہ 🙄پریس کانفرنس میں کرسٹیانو  رونالڈو  کا کوکا کولا کی بوتل کو ہٹا کر پانی کو قریب کرنے پر محض تین...
17/06/2021

بات یہ قابل غور نہیں کہ 🙄

پریس کانفرنس میں کرسٹیانو رونالڈو کا کوکا کولا کی بوتل کو ہٹا کر پانی کو قریب کرنے پر محض تین دن میں کمپنی کو چارارب ڈالر کا نقصان سہنا پڑا
بلکہ

بات وہ اہم ہے جو اس کے بعد کیا ہوا
کوکا کولا کمپنی کی سینئر منیجمنٹ نے رونالڈو سے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ کیا اور رونالڈو کو برانڈ ایمبیسٹر کے طور پر محض چالیس سیکنڈ کی ایڈورٹائزمنٹ یا تشہیری مہم کے لیے پچاس کروڑ ڈالر کی آفر کی اور بعض زرائع ایک ارب ڈالر کی آفر کا کہ رہے ہیں اگر شاہد آفریدی ہوتا عمران اکمل ہوتا عمر گل ہوتا یا جو بھی مسلمان کھلاڑی ہیں انکا کیا جواب ہوتا دل پر ہاتھ رکھ کر کمنٹ میں لکھ دیں

لیکن کردار انسان کی شخصیت کی خوبصورتی کا ضامن ہے
ایک کرسچین رونالڈو کا تاریخی جواب

جو چیز میں اپنے اپنی فیملی کے لیے مناسب تصور نہیں کرتا اور ہمیشہ خود کو اور اپنے بچوں کو اس سے دور رہنے کی تلقین کرتا ہوں بھلا کسطرح محض ڈالروں کے لیے دوسروں اور انکے بچوں کے لیے اسکو پروموٹ کر سکتا ہوں
کیا یہی اسلام کی تعلیم نہیں ہے یہی سب میرے پیارے نبی پاک ؐ نے آج سے چودہ سو سال قبل نہیں فرما دیا تھا
جو چیز اپنے لیے بہتر نہ جانو دوسرے مسلمان بھائ پر مسلط مت کرنا "..

15/06/2021

خوب است 👍

ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہجنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے. 😥🙏
31/03/2021

ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے. 😥🙏

✅ دو ڈاکٹروں کی شادی،313 مریضوں کا مفت آپریشن،حق مہر مقرر!!!!!✅  نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندر...
31/03/2021

✅ دو ڈاکٹروں کی شادی،313 مریضوں کا مفت آپریشن،حق مہر مقرر!!!!!✅

نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔

نکاح کی مختصر اور روحانی تقریب مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوئی اور تین سو تیرہ غریب مریضوں کا مفت آپریشن حق مہر مقرر کیا گیا۔

حق مہرکی شرائط کے مطابق شوہرجو ایک سرجن ہے، بشرط حیات اپنی زندگی میں تین سو تیرہ ضرورت مند مریضوں کا آپریشن کرنے کا پابند ہوگا اور اس کے عوض ایک ریال کا بھی مطالبہ نہیں کرے گا۔

نو بیاہتا جوڑے نےانسانیت کی خدمت اور حاجتمند مریضوں کے مفت علاج کا عزم بھی ظاہر کیا ہے۔

نہ صرف ایران بلکہ دنیا میں اب تک اپنی نوعیت کا یہ منفرد حق مہرشمار ہوتا ہے۔

*21 سال سے عدالتوں کے چکر لگا لگا کر ساری جمع پونجی وکیلوں کو دے کر انصاف نہ ملنے پر 44 سالہ شخص نے ہائیکورٹ کی عمارت سے...
10/02/2021

*21 سال سے عدالتوں کے چکر لگا لگا کر ساری جمع پونجی وکیلوں کو دے کر انصاف نہ ملنے پر 44 سالہ شخص نے ہائیکورٹ کی عمارت سے چھلانگ لگا کر اس ملک کی عدالتوں پر لعنت بھیجتے ہوئے اللہ کی عدالت میں پہنچ گیا۔*
*اب اگر میں کچھ بولوں گا تو توہین عدالت ہو جائے گی۔😞😞😢*

گلگت بلتستان   سے تازہ ترین صورت حال تازہ ترین صورتحال کے مطابق علی سدپارہ اور انکے ساتھیوں کو تلاش کرنے کا دوسرا روز آپ...
07/02/2021

گلگت بلتستان سے تازہ ترین صورت حال

تازہ ترین صورتحال کے مطابق علی سدپارہ اور انکے ساتھیوں کو تلاش کرنے کا دوسرا روز آپریشن جاری تا ہم زرایع کے مطابق اب تک کوہ پیماوں کی ملنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی وزیر اعظم عمران خان سمیت تمام حکومتی عہدہ دار کوہ پیماوں کے لئے فکر مند ہیں۔ آج کے ٹو کا موسم پہلے سے کافی خاصہ بہتر ہونے کی وجہ سے آج کوئی اچھی خبر ملنے کی امید ظاہر کی جا رہی

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share