26/09/2022
یہ سکول کی بچیاں گلگت بلتستان کے پسماندہ ضلع دیامر تحصیل داریل سے ہے۔ تحصیل داریل کے زیادہ تر لوگ لڑکیوں کے تعلیم کے مخالف ہیں جس کی وجہ سے سکول نہیں بیجھتے ہیں۔اس لیے تحصیل داریل میں بچیوں کا تعلیمی ریشو سرکاری اعدادوشمار کے مطابق %5 بتایا جارہا ہے۔اور یہاں کے تھوڑے کچھ مقامی لوگ اگر اپنی بچیوں کو سکول بیجھ بھی دے تو ان کےلیے یونیفارم اور کتابیں لانے کی زحمت نہیں کرتے ہیں۔اس لیے چھوٹی بچیاں اسی قمیص شلوار میں سکول آتی جاتی ہیں۔ یہاں کے لوگوں میں تعلیمی شعور نہ ہونے کے برابر ہے اس لیے کسی این جی اوز یا مخیر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان چھوٹی بچیوں کےلیے یونیفارم دے کر ان کا دلی خواہش پورا کیا جائے تاکہ یہ بچیاں آپ کےلیے ہر وقت دعا خیر دینگے۔وسلام ۔اگر کوئی اللہ کا نیک بندہ مدد کرنا چاہتا ہے تو اس واٹس آپ نمبر پر رابطہ کرے 03555768754