PSF Karakoram International University, Gilgit-Baltistan

PSF Karakoram International University, Gilgit-Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF Karakoram International University, Gilgit-Baltistan, Social Media Agency, Gilgit.

03/11/2023

*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ممبر جی بی اسمبلی جناب امجد حسین ایڈوکیٹ کے والد صاحب کے وفات پر انتہائ دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

یہاں الٹی گنگا بہتی ہےاس دیس میں اندھے حاکم ہیںیہ دیس ہے اندھے لوگوں کااے چاند یہاں نہ نکلا کرشیرم حسین جوکہ سوشل میڈیا ...
31/08/2023

یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
شیرم حسین جوکہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سٹی سٹوڈنٹس فثڈریشن کا چیرمین بھی رہا ہے اور پیپلز یوتھ آرگناٸزیشن کا سرگرم رکن بھی ۔اپنے ذمہ دارویوں کے دوران نوجوانوں کے بیچھ اتحاد ، بھاٸی چارگی کی فضا ٕ کو قاٸم رکھنے کے ساتھ ساتھ اور طلبا ٕ حقوق کے لیے ہمیشہ متحرک رہے ہیں اور مزہبی شدت پسندوں کو بے نقاب کرنے میں بھی شیرم حسین کا کلیدی کردار رہا ہے اآج اسی جرم کے پاداش میں من گھڑت مزہبی منافرت پھیلانے کے جھوٹے الزام میں پابند سلاسل کیا گیا ہے جسکی بھر پور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔اس علاقہ میں سب جانتے ہے شدت پسند مزہبی ٹولہ اسلحہ لیکر سرے عام گھومتہ بھی ہے ریاست کی رٹ کو چیلنج بھی کرتا مگر مجال ہے جو ریاست ایسے ٹولے کا لگام دے ۔ اس طرح سیاسی کار کنوں کو بلا جواز انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے سے حکومت اور ریاستی ادارے باز راہیں اور پر امن شہریوں کو تانگ کرنے کا سلسلہ بند کریںیہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
شیرم حسین جوکہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سٹی سٹوڈنٹس فثڈریشن کا چیرمین بھی رہا ہے اور پیپلز یوتھ آرگناٸزیشن کا سرگرم رکن بھی ۔اپنے ذمہ دارویوں کے دوران نوجوانوں کے بیچھ اتحاد ، بھاٸی چارگی کی فضا ٕ کو قاٸم رکھنے کے ساتھ ساتھ اور طلبا ٕ حقوق کے لیے ہمیشہ متحرک رہے ہیں اور مزہبی شدت پسندوں کو بے نقاب کرنے میں بھی شیرم حسین کا کلیدی کردار رہا ہے اآج اسی جرم کے پاداش میں من گھڑت مزہبی منافرت پھیلانے کے جھوٹے الزام میں پابند سلاسل کیا گیا ہے جسکی بھر پور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔اس علاقہ میں سب جانتے ہے شدت پسند مزہبی ٹولہ اسلحہ لیکر سرے عام گھومتہ بھی ہے ریاست کی رٹ کو چیلنج بھی کرتا مگر مجال ہے جو ریاست ایسے ٹولے کا لگام دے ۔ اس طرح سیاسی کار کنوں کو بلا جواز انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے سے حکومت اور ریاستی ادارے باز راہیں اور پر امن شہریوں کو تانگ کرنے کا سلسلہ بند کریں.
Amjad Hussain Advocate Pakistan Peoples Party (PPP) Kulsoom Mehdi Khoja Amjad Hussain Azar Sadia danish @

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں،عمائدین، کارکنوں اور تمام مسلمانوں  کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔پی ایس ایف گلگت بلتستان ...
21/04/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں،عمائدین، کارکنوں اور تمام مسلمانوں کو عیدالفطر
بہت بہت مبارک ہو۔
پی ایس ایف گلگت بلتستان
پی ایس ایف جامعہ قراقرم
❤🖤💚

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گلگت حلقہ تین کے صدر انتہائی مخلص، شفیق و نفیس انسان  اور ہمارے سینئر رہنما محترم جناب عدنان حسی...
15/04/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گلگت حلقہ تین کے صدر انتہائی مخلص، شفیق و نفیس انسان اور ہمارے سینئر رہنما محترم جناب عدنان حسین انجم کے والد محترم جناب شیخ غلام حسین انجم کے وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں مرحوم بیشمار کتابوں کے مصنف بھی رہے ہیں اور ایک کرشماتی شخصیت تھے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے اور غمزدہ خاندان کو صبروجمیل عطا فرمائے۰(آمین)

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت ڈویژن کے صدر اور اسکی کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اور امید کرتے ہیں  انشاء اللہ صدر ا...
14/04/2023

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت ڈویژن کے صدر اور اسکی کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اور
امید کرتے ہیں انشاء اللہ صدر اور اسکی کابینہ طلباء کے حقیقی مسائل کے اوپر جدوجہد کرینگے،
بھٹوا ازم کے نظریہ کو گلگت کی واحد جامعہ،کالجز اور گراؤنڈ لیول تک لے کے جائینگے،
علم۔ جدوجہد۔انقلاب،
ٹیم پی ایس ایف جامعہ قراقرم گلگت

پی ایس ایف چلاس کے نو منتخب جیالوں کو پی ایس ایف جامعہ قراقرم گلگت کی تنظیم   کی طرف سے دلی مبارک باد اور مستقبل کے لئے ...
30/03/2023

پی ایس ایف چلاس کے نو منتخب جیالوں کو پی ایس ایف جامعہ قراقرم گلگت کی تنظیم کی طرف سے دلی مبارک باد اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات ۔
❤🖤💚
طلبہ کی قوت
پی ایس ایف ✊
مفید پی ایس ایف دیامر
PSF Diamer

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان ۔صوبائی صدر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان عامر بلاول بھائی کا گلگت ریجن کے دورے کے...
14/10/2022

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان ۔
صوبائی صدر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان عامر بلاول بھائی کا گلگت ریجن کے دورے کے سلسلے میں پی ایس ایف جی بی جامعہ قراقرم کی ٹیم کیساتھ ملاقات ۔ جامعہ قراقرم یونٹ کے صدر رہبر حسین اور جنرل سیکرٹری جی بی کے امیدوار ظاہر حسن نے جیالوں کی کثیر تعداد سمیت صدر صاحب کا استقبال کیا۔ صدر عامر بلاول صاحب نے جامعہ کے جیالوں کیساتھ تفصیلی ملاقات کی اور تنظیمی امور پے گفتو شنیت کی ساتھ ساتھ طلبہ کے مسائل بھی سنے اور انھیں جلد از جلد حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کے عظم کا اعادہ کیا ۔۔۔۔۔
جیئے بھٹو
جیئے پی ایس ایف جی بی
جیئے ٹیم پی ایس ایف جامعہ قراقرم
جیئےظاہر حسن شاہ ✌🏽🇱🇾✊🏽

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان ۔صوبائی صدر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن (PSF_GB)گلگت بلتستان عامر بلاول بھائی  گلگت ریجن کے د...
14/10/2022

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان ۔
صوبائی صدر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن (PSF_GB)گلگت بلتستان عامر بلاول بھائی گلگت ریجن کے دورے کے سلسلے میں اب سے کچھ دیر بعد ٹھیک 3 بجے جامعہ قراقرم کا دورہ کرینگے ۔ جس میں طلبہ کے مسائل اور پی ایس ایف جامعہ قراقرم کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوگی۔
تمام جیالے بھرپور شرکت کریں ۔

پی ایس ایف گلگت بلتستان کی  صوبائی تنظیم کو جلد از مکمل کرنے کی اشد ضرورت ہے جامعہ قراقرم کا ہر طالبعلم اپنی بھر پور قوت...
09/10/2022

پی ایس ایف گلگت بلتستان کی صوبائی تنظیم کو جلد از مکمل کرنے کی اشد ضرورت ہے جامعہ قراقرم کا ہر طالبعلم اپنی بھر پور قوت کے ساتھ ظاہر حسن کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ، اور صوبائی صدر پی ایس ایف گلگت بلتستان محترم جناب عامر بلاول بھائی کی قیادت میں بھرپور محنت اور لگن سے طلبہ حقوق کے لئے کام کرینگے ✊✌

الحمدللہ سابق صدر آصف علی زرداری صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل۔
09/10/2022

الحمدللہ سابق صدر آصف علی زرداری صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل۔

Happy Birthday BBZ 🎂🎂🎂 ❤🖤💚
21/09/2022

Happy Birthday BBZ 🎂🎂🎂
❤🖤💚

*کھلا خط/اپیل برائے چیف جسٹس گلگت بلتستان, گورنر گلگت بلتستان،چیف منسٹر گلگت بلتستان ،چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، کمانڈر ا...
29/08/2022

*کھلا خط/اپیل برائے چیف جسٹس گلگت بلتستان, گورنر گلگت بلتستان،چیف منسٹر گلگت بلتستان ،چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، کمانڈر ایف۔سی۔این۔اے گلگت بلتستان*

*وسیم عباس کی کہانی*
وسیم عباس محکمہ بجلی میں ملازم ہے جو کہ دوران ڈیوٹی 6 محرم الحرام کے دوران 11 ہزار وولٹ پر کرنٹ لگنے کی وجہ 55 فیصد جسم کا مکمل حصہ جلنے کی وجہ سے زخمی ہالت میں ڈی۔ایچ۔کیوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا بعد ازاں وسیم عباس کو انتہائ نگہداش ہالت میں پیمز ہسپتال اسلام آباد ریفر کر دیا گیا
وسیم عباس اس وقت بھی پیمز برن سینٹر اسلام آباد پھچلے 24 دنوں سے زیر علاج ہے پھچلے 24 دنوں کے اندر وسیم عباس کے فیملی کے بار بار رابطے کرنے کے باوجود محکمے پاور کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اس طرح کے مریضوں کیلئے کوئ سپیشل فنڈ موجود نہیں ہے محکمے کا کہنا ہے کہ یہ جو کچ ہم دے رہے ہیں اپنی طرف سے دے رہے ہیں محکمے پاور کی طرف سے کھبی لاکھ اور کبھی دو لاکھ کی شکل میں ٹوٹل وسیم عباس کو 5 لاکھ موصول ہوے ہیں
جبکہ وسیم عباس کا پیمز ہسپتال میں ایک دن دوائیوں کے اخراجات ایک لاکھ چوراسی ہزار (184000) روپے ہیں اب تک 25 لاکھ سے زائد اخراجات تجاوز کر چکے ہیں اور *اس وقت بھی وسیم عباس پمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے*
وسیم عباس جیسے ایسے کئ نوجوان جو اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر شہید ہو چکے ہیں کئ لوگ معذور ہوچکے ہیں اور کئ لوگ وسیم عباس کی طرح اپنی زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے
حکومت گلگت بلتستان سے اپیل کی جاتی ہے کہ ایسے افراد کیلئے اسمبلی سے کوئی سپیشل فنڈ مختص کیا جائے تاکہ غریب عوام کی بر وقت علاج ممکن ہو سکے

*PWD* ڈپارٹمنٹ کے اندر *Officially* اس طرح کے واقعات کیلئے کوئ سپیشل فنڈ موجود نہی ہے
*PWD*
کے محکمے کا کہنا ہے کہ وسیم عباس کا علاج کرواں بعد میں ہم ری ایمبرس مٹنٹ سکیم کے تحت واپس کریں گے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے افراد کیسے کروائیں گے کیا یہ ممکن ہے ؟

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF Karakoram International University, Gilgit-Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share