26/08/2026
12 ربیع الاول — رحمتوں کا دن
🌙 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙
"وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ"
(سورۃ الانبیاء: 107)
ترجمہ: "اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔"
سیرتِ مصطفیٰ ﷺ — ہمارے لیے بہترین نمونہ
آپ ﷺ کی زندگی ہمیں
●محبت
● اخوت
●انصاف
●رحم و کرم
● حسنِ اخلاق کا درس دیتی ہے۔
آئیے اس بابرکت دن عہد کریں کہ
سیرتِ طیبہ ﷺ کو صرف پڑھیں نہیں، بلکہ اپنی زندگی میں اپنائیں۔
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔