Sindh sorts stories

Sindh sorts stories Hi friends i created this new page follow over page

وفاقي حڪومت عاشورا جي موڪلن جو نوٽيفڪيشن جاري ڪري ڇڏيو.16 جولاءِ 17 تي عام موڪل هوندي، نوٽيفڪيشن جاري.
10/07/2024

وفاقي حڪومت عاشورا جي موڪلن جو نوٽيفڪيشن جاري ڪري ڇڏيو.16 جولاءِ 17 تي عام موڪل هوندي، نوٽيفڪيشن جاري.

10/07/2024

رات سے سمندری طوفان کی وجہ سے ھیوسٹن شگرلینڈ میں بجلی کا بریک ڈاون ہے۔ موبائل سنگنل بھی کئی گھنٹوں سے نہیں۔ اپارٹمنٹ میں بجلی کے چولہے ہیں اس لئے کھانا پکانا بھی ناممکن ہے۔ مگر اللہ کا کرم سب خیریت ہے۔۔

وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم !سندھ جہاں غذائی قلت کی وجہ سے ماہانہ اوسطا 55 بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں -سندھ جہاں 41 ...
10/07/2024

وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم !
سندھ جہاں غذائی قلت کی وجہ سے ماہانہ اوسطا 55 بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں -
سندھ جہاں 41 لاکھ بچے تعلیمی اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے سکولوں سے باہر ہیں -
سندھ جہاں 1 کروڑ سے زائد لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں وہ ڈنگروں کے ساتھ تالاب سے پانی پیتے ہیں -
جی ہاں اسی سندھ میں 1 A نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے-
صرف یہی نہیں ،ایک نمبر پلیٹ 8 کروڑ کی ایک 6 کروڑ کی اسی طرح 55کروڑ کی بولیاں صرف نمبر پلیٹوں پر لگی ہیں -
ان نفسیاتی بیماروں سے کوئی پوچھے کہ ایک نمبر والی نمبر پلیٹ لگانے سے تمہاری شان اونچی ہوگی؟ مقام بلند ہوگا -
یہ چاہتے تو یہی پیسہ انسانیت کی خدمت پر لگا سکتے تھے لیکن انہیں یہ سب باتیں تب یاد آتی ہیں جب قربانی کا موقع ہوتا ہے کہ قربانی کی بجائے کسی غریب کی بیٹی کی شادی کردو ،پانی کا کولر لگا دو -
👈 پاکستان کا اقتصادی مسئلہ مال کی کمی نہیں
بلکہ مال کی غیر منصفانہ تقسیم ہے۔ کیا خیال ہے ؟

ضلع جام شورو سیون شریف  بھان سید اباد کرم پور ٹلٹی آراضی اور اس کے گردونواح کے بیشتر علاقے موبائل نیٹ ورک سے پریشان ہیں۔...
08/07/2024

ضلع جام شورو سیون شریف بھان سید اباد کرم پور ٹلٹی آراضی اور اس کے گردونواح کے بیشتر علاقے موبائل نیٹ ورک سے پریشان ہیں۔
کافی عرصے سے اس مسئلے کے بارے میں سوشل میڈیا پر لکھتا رہا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
صورتحال یہ ہے کہ ڈپلیکیٹ سم 500 روپے، سم بلاک کرنے کی فیس 200 روپے، سم بلاک کرنے ہیڈ آفس جائیں۔
کم از کم 100 روپے لوڈ، بیلنس چیک کرنے کی فیس، ہیلپ لائن پر بات کرنے کی بھی فیس، صبح بیلنس رکھیں اور شام کو غائب۔
ہزاروں پیکج کے نمونے
اور جب ہم بات کرنے کے لیے موبائل استعمال کرتے ہیں۔
نیٹ ورک نہیں ہے، نیٹ ورک کنیکٹ ہونے کے بعد کال کنیکٹ نہیں ہوتی، کنیکٹ ہونے کے باوجود کوئی آواز نہیں آتی۔
انٹرنیٹ واٹس ایپ کی طرح کام نہیں کرتا۔
ٹیلی نار، موبی لنک، زونگ سب کا یہی حال ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ہمارا مسئلہ حل کرے۔
یا اپنے ٹاور نیچے رکھو
تمام دوستوں کو اس مسئلے کو ہائی پروفائل بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ تمام دوست اس پوسٹ کو اپنے علاقے کے ساتھ ایڈٹ کرتے نظر آتے ہیں۔

بھائی یہ کرسیاں کسی جلسے کیلئے نہیں لگائی گئی ہیں بلکہ جماعت اسلامی نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے بنو قابل  ٹیسٹ کیلئے ل...
08/07/2024

بھائی یہ کرسیاں کسی جلسے کیلئے نہیں لگائی گئی ہیں بلکہ جماعت اسلامی نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے بنو قابل ٹیسٹ کیلئے لگائےہیں
آج جماعت اسلامی پشاور میں ہزاروں نوجوانوں کو بنو قابل ٹسٹ کے لیے اسلامیہ کالج گراؤنڈ میں جمع کریں گے۔
نوجوانوں اور پاکستان کی آخری امید.
حافظ نعیم الرحمن 💚 اور جماعت اسلامی پاکستان

لیہ: راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب افتتاحی تقریب الخدمت ہسپتال لیہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں ۔
08/07/2024

لیہ: راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب
افتتاحی تقریب الخدمت ہسپتال لیہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں ۔

08/07/2024
08/07/2024

جماعت اسلامی کے لوگوں سے گزارش ہے کہ ابھی VPN ڈانلوڈ کر لیں۔حکومت نے دھرنے کے ڈر سے انٹر نیٹ 12سے 17 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔

سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔سعودی عرب کے فلکیاتی سوسائٹی کے صدر کے مطابق ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن ک...
07/07/2024

سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔سعودی عرب کے فلکیاتی سوسائٹی کے صدر کے مطابق ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا اور نیا ہجری سال 7جولائی سے شروع ہوگا۔علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی یکم محرم الحرام 7 جولائی کو ہوگا۔متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

جلسہ عام باجوڑ 8 جولائی بروز پیر شام 4 بجے بقام سپورٹس کمپلیکس باجوڑخصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاک...
07/07/2024

جلسہ عام باجوڑ
8 جولائی بروز پیر شام 4 بجے بقام سپورٹس کمپلیکس باجوڑ
خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

Address

Goth Dadu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh sorts stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share