Baigs Secure Marketing

Baigs Secure Marketing Marketing and Real estate works

27/04/2026

Best Movie 🎬

29/07/2023
گوجرخان () چیئر مین حق ٹرسٹ قاضی گروپ آف کمپنیز  شوکت محمود قاضی کی خصوصی کاوشوں اور سوزوکی گوجرخان موٹرز کے اشتراک سے ح...
14/03/2023

گوجرخان () چیئر مین حق ٹرسٹ قاضی گروپ آف کمپنیز شوکت محمود قاضی کی خصوصی کاوشوں اور سوزوکی گوجرخان موٹرز کے اشتراک سے حق ٹرسٹ میڈیکل سینٹر میں ٹرانسپیرنٹ ہینڈز کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو مورخہ 17 مارچ بروز جمعہ المبارک صبح 10:30am سے لے کر شام 04:00pm بجے تک منعقد رہے گا جس میں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہر خاص و عام تمام مریضوں کا مفت چیک اپ کیا جائے گا جس میں بلڈ پریشر ٹیسٹ ، شوگر ٹیسٹ ، یورک ایسڈ ٹیسٹ ، الٹراساونڈ اور ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی کی مفت سکریننگ اور تمام ٹیسٹ مفت کیئے جائیں گے اور مفت ادویات دی جائیں گی تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کے وقت پر تشریف لائیں
یہ فری کیمپ بمقام حق ٹرسٹ میڈیکل سینٹر نزد سوزوکی گوجرخان موٹرز نزد مجید موڑ جی ٹی روڈ گوجرخان منعقد کیا جائے گا
مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبر پر ابھی رابطہ کریں
03431056166
03273777048

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جہنم کے آگ سے بچو اگرچہ تمہیں کھجور کا ایک ...
17/02/2023

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
جہنم کے آگ سے بچو اگرچہ تمہیں کھجور کا ایک ٹکڑہ ہی صدقہ کرنا پڑے۔


السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہامیدیں انسان ست لگا کر۔۔۔۔۔شکوہ خدا سے کرتے ہو۔۔۔۔۔تم بھی کمال کرتے ہو۔۔۔۔۔            ...
18/01/2023

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
امیدیں انسان ست لگا کر۔۔۔۔۔
شکوہ خدا سے کرتے ہو۔۔۔۔۔
تم بھی کمال کرتے ہو۔۔۔۔۔


السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہدکھاوے کی خوبیاں خامیوں سے بدتر ہوتی ہیں۔۔۔۔                                           ...
18/01/2023

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
دکھاوے کی خوبیاں خامیوں سے بدتر ہوتی ہیں۔۔۔۔


السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہجھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں اتا۔۔۔۔اور تم اپنے رب کی کون کون سے ...
18/01/2023

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں اتا۔۔۔۔
اور تم اپنے رب کی کون کون سے نعمتوں کو جھٹلاو گے۔


السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہہاتھ کی لکیروں پہ نہیں ہاتھ بنانے والے پہ یقین رکھو ❤❤                                 ...
13/01/2023

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ہاتھ کی لکیروں پہ نہیں ہاتھ بنانے والے پہ یقین رکھو ❤❤


السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وا آلہ وسلم نے فرمایا !اس آدمی سے بہتر کسی نے نہیں کھایا جس ن...
13/01/2023

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وا آلہ وسلم نے فرمایا !
اس آدمی سے بہتر کسی نے نہیں کھایا جس نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھایا ۔
( صحیح البخاری )


السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وا آلہ وسلم نے فرمایا !جو کسی کو تکلیف میں مبتلا کرے گا اللہ ...
13/01/2023

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وا آلہ وسلم نے فرمایا !
جو کسی کو تکلیف میں مبتلا کرے گا اللہ تعالی قیامت کے دن اسے تکلیف میں مبتلا کرے گا۔
( صحیح البخاری : 7152 )


Address

Gujar Khan
Gujar Khan
47850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baigs Secure Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share