Bawa Enterprises

Bawa Enterprises All about advertisement

14/04/2026

03158517192

گوجرخان کا مشہور آرگینک "فلٹر شدہ سرسوں کا تیل"ہمارے پاس اپنی مل (گوجرخان آئل مل) کا تیار کردہ سرسوں کا تیل دستیاب ہے جو...
22/02/2023

گوجرخان کا مشہور آرگینک "فلٹر شدہ سرسوں کا تیل"

ہمارے پاس اپنی مل (گوجرخان آئل مل) کا تیار کردہ سرسوں کا تیل دستیاب ہے جو براہ راست کھانے میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔اس کو میٹھا کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔!
بغیر فلٹر اور مخصوص ٹمپریچر کے علاؤہ میٹھا کیئے گئے سرسوں تیل کی نسبت ہمارا فلٹر شدہ و میٹھا تیل کہیں زیادہ آپ کی صحت کیلیے موزوں ہے۔
خصوصیات
# پہلے سے میٹھا کیا ہوا
#تمام تر کیمیکلز سے ایک دم پاک یعنی سو فیصد آرگینک (کولڈ پریس)
#ہر بیج کے تیل کی رنگت میں فرق(یہ امر ہمارے سرسوں تیل کے خالص ہونے کی دلیل ہے مختلف رنگت کا تعلق مختلف اقسام کی سرسوں سے ہے)
#یہ تیل صرف گوجرخان آئل مل کا تیار کردہ ہے(مارکہ دیکھ کر خریدیں)
#فوڈ گریڈ بوتل میں پیکنگ
#اگر تیل پسند نہ آئے تو واپس کر کے آپ اپنی رقم وصول کر سکتے ہیں۔

#ایڈریس :- گوجرخان آئل مل (انڈسٹریل ایریا گوجرخان)

#باوا انٹرپرائزز، آفس نمبر 11 فرسٹ فلور جناح پلازہ، متصل بلدیہ آفس جی ٹی روڈ گوجرخان، ضلع راولپنڈی(یہاں سے صبح 10 تا شام 6 آپ خود بھی لے سکتے ہیں)


قیمت:- فی لیٹر 625 روپے

نیز گوجرخان سٹی میں جمعہ اور سوہاوہ سٹی میں اتوار کو ہوم ڈیلیوری دی جائے گی جس کے انتہائی مناسب فاصلے کے حساب سے ہوں گے۔
کریانہ سٹور ، کیش اینڈ کیری اور ڈسٹری بیوشن کیلیئے بھی رابط کر سکتے ہیں۔

برائے رابطہ:-
03165088961
03158517192

  (دی ہیومن ٹرسٹ)الحمدللہ!پروردگار کے خصوصی کرم سے تحصیل گوجرخان میں "دی ہیومن ٹرسٹ روزگار پروگرام" کی کامیاب ترین لانچم...
06/01/2023

(دی ہیومن ٹرسٹ)
الحمدللہ!
پروردگار کے خصوصی کرم سے تحصیل گوجرخان میں "دی ہیومن ٹرسٹ روزگار پروگرام" کی کامیاب ترین لانچمنٹ کے بعد اب ہم تحصیل سوہاوہ کے بے روزگار افراد کے لئے یہی پروگرام لے کر آ رہے ہیں انشاءاللہ اپنی روایات کو مکمل طور پہ بجا لاتے ہوئے عوام الناس کو روزگار کی فراہمی کے لئے کوشاں ہوں گے۔۔
یاد رہے کہ تحصیل گوجرخان میں ہمارے پاس 58 لوگ انٹرویوز کے لئے آئے اور سب کو اُن کی اہلیت، قابلیت اور رجحان کے مطابق مختلف اداروں میں بھیجا گیا اور اللہ کا شکر کہ اِن میں سے 33 مرد و خواتین مستفید ہوئے۔۔!!
نوٹ: ہماری کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہے۔۔!!
Shabash! Bawa Waseem Zain Ul Abideen & all concerns of "The Human Trust"

02/01/2023
19/10/2022

تلوں کا خالص تیل دستیاب ہے
گوجرخان سیل پوائنٹ (نزد تکیہ بابا رحیم شاہ)
سرسوں تیل، تارا میرا تیل اور کھل بھی ہول سیل ریٹ پر خریدیں ۔
تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی
03158517192
03165088961

14/09/2022

MEGA OFFER

Imported Hair Dryer

All over in Pakistan

Discount Rate:
2499/- + Charges
Cash on Delivery

Call us: 0316-5088961

All about advertisement

21/06/2022

29/04/2022
Wall flexContact: Raja Abeer Al Hussaini 03165088961
29/03/2022

Wall flex
Contact: Raja Abeer Al Hussaini 03165088961

Address

Jinnah Plaza GT Road
Gujar Khan
47850

Telephone

+923228517192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bawa Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bawa Enterprises:

Share