25/08/2025
آئیں !!!
اس بار 1500 سالہ جشن ولادتِ مصطفیٰؐ کریم انوکھے انداز میں منائیں
روزانہ 1500 بار درود پاک پڑھیں اور 12 ربیع الاول کو سرکارؐ کی بارگاہ میں پیش کر کے اپنی حاجات کی قبولیت طلب کریں ۔۔۔ اللہ کے کرم سے ضرور حاجات پوری ہوں گی 🌹♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم