گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز

گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز ہر خبر پر نظر---

25/08/2026
🚨 اٹلی میں کرائے کے گھر میں رہتے ہیں؟ تو یہ معلومات آپ کے ہزاروں یورو بچا سکتی ہیں! 🇮🇹🇵🇰اکثر اوقات گھر میں کوئی خرابی ہو...
17/08/2026

🚨 اٹلی میں کرائے کے گھر میں رہتے ہیں؟ تو یہ معلومات آپ کے ہزاروں یورو بچا سکتی ہیں! 🇮🇹🇵🇰
اکثر اوقات گھر میں کوئی خرابی ہو جائے تو مالک مکان سارا خرچہ کرایہ دار پر ڈالنے کی کوشش کرتا ہے، حالانکہ اطالوی قانون بالکل واضح ہے!
📌 مالک مکان (Proprietario) کیا ادا کرے گا؟
✅ گھر میں نمی یا الی (Muffa) ختم کرنا
✅ بوائلر (Caldaia) کی بڑی خرابی یا نیا لگانا
✅ دیواروں کے اندر پائپوں کی لیکیج (Tubi dentro il muro)
✅ چھت، بالکونی کی گرل اور بڑی مرمتیں
✅ پانی کا میٹر اور پرانی کھڑکیوں کے کام
📌 کرایہ دار (Inquilino) کے ذمے کیا ہے؟
🔹 بوائلر کی سالانہ روٹین سروس اور صفائی (Revisione Caldaia)
🔹 کچرے کا ٹیکس (Tassa Spazzatura / TARI)
🔹 نلکے کی عام خرابی یا لیکیج (Rubinetto)
🔹 بلڈنگ کی سیڑھیوں کی صفائی اور لفٹ کے روزمرہ بل (Spese Condominiali ordinarie)
⚠️ ضروری نکتہ: شاور کیبن یا ٹائلٹ اگر پرانا ہو کر خراب ہوا تو خرچہ مالک کا، اگر آپ سے ٹوٹا تو آپ کا!
👉 اپنے تمام دوستوں اور فیملی کے ساتھ ضرور Share کریں تاکہ کوئی بھی اپنے حق سے بے خبر نہ رہے!

موٹروے پولیس کی ایم-5 پر بڑی کارروائی، بھاری اسلحہ برآمد، 2 ملزمان گرفتارموٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے ایم-5 موٹروے پر روہڑ...
05/08/2026

موٹروے پولیس کی ایم-5 پر بڑی کارروائی، بھاری اسلحہ برآمد، 2 ملزمان گرفتار
موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے ایم-5 موٹروے پر روہڑی کے قریب بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔
ترجمان کے مطابق اوور اسپیڈنگ پر گاڑی روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم ملزمان نے تین مختلف مقامات پر فرار ہونے کی کوشش کی، جسے ناکام بنا کر عبید اللہ اور عبداللہ نامی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
برآمد ہونے والے اسلحے میں 14 ایس ایم جی رائفلیں، ایک شاٹ گن، 23 پستول، 46 ایس ایم جی میگزین، 43 پستول میگزین، 4 ٹیلی اسکوپس اور 18 ہزار سے زائد گولیاں شامل ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق پشاور اور کوہاٹ سے ہے، جبکہ گاڑی پشاور سے اندرونِ سندھ اسلحہ سپلائی کے لیے جا رہی تھی۔موٹروے پولیس نے گرفتار ملزمان، برآمد شدہ اسلحہ اور گولہ بارود مزید قانونی کارروائی کے لیے سکھر پولیس کے حوالے کر دیا۔

17/07/2026
ماشاءاللہ کانگریجولیشن بڑے بھائی چوھدری بلال حسن ورک کو سب انسپکٹر سے سے انسپکٹر پروموٹ ہونے پر بہت بہت مبارکباد پیش و ن...
01/06/2026

ماشاءاللہ کانگریجولیشن بڑے بھائی چوھدری بلال حسن ورک کو سب انسپکٹر سے سے انسپکٹر پروموٹ ہونے پر بہت بہت مبارکباد پیش و نیک تمنائیں ، چوھدری بلال حسن ورک کا تعلق نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں ارتالی ورکاں سے ہے اور وہ چوھدری محمد حسن ورک کے بیٹے ہیں بلال ورک ایس پی انویسٹیگیشن سرگودھا چوھدری عمران عباس چدھڑ بطور ڈی ایس پی ،سی ٹی ڈی گوجرانولہ تعیناتی کےدوران پی اے بھی رہے ہیں۔۔
گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز

گوجرانوالہ ماسٹر سٹی کے باہر ڈانس کرنے والے طاہر صدیق کاشف خدیجہ اور زوہا الیاس مسیح کے خلاف مقدمہ درج دو ملزمان کی گرفت...
01/06/2026

گوجرانوالہ ماسٹر سٹی کے باہر ڈانس کرنے والے طاہر صدیق کاشف خدیجہ اور زوہا الیاس مسیح کے خلاف مقدمہ درج دو ملزمان کی گرفتاری

پولیس کے اقدام کو گجرانوالہ کے شہری کیسا دیکھتے ہیں

خفیہ اطلاع ڈی پی او کے ذاتی واٹس ایپ نمبر پر 8712624-0305پر دیں
01/06/2026

خفیہ اطلاع ڈی پی او کے ذاتی واٹس ایپ نمبر پر 8712624-0305پر دیں

Address

اندرون شہر
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share