Gujranwala Humra

Gujranwala Humra like and share

26/02/2026

یااللّہ ہمیں ہر
مرض قرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھ
آمین

01/08/2025

گوجرانوالہ میں زلزلہ
اللہ پاک کرم کرے

09/05/2025

اس وقت پاکستان کی طرف سے بھارت کے خلاف جوابی کاروائی شروع
اللہ پاک فوج کو کامیاب کرے

09/05/2025

گوجرانوالہ زمین سے شعلے آسمانوں کی طرف جا رہے سوشل میڈیا پر کوئی لوکیشن نا اپڈیٹ کریں کہ کہاں سے جا رہے

09/05/2025

گوجرانوالہ کینٹ سے آسمان کی طرف جاتے شعلے - تاحال معاملہ کیا کچھ علم نہیں

09/05/2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نورخان ائیر بیس پر بھارت نے 2 براہموس میزائل مارے جن کو بروقت انٹرسیپٹ کرکے ناکام بنا دیا گیا۔۔۔
نور خان ایئر بیس محفوظ ہے

09/05/2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نورخان ائیر بیس پر بھارت نے 2 براہموس میزائل مارے جن کو بروقت انٹرسیپٹ کرکے ناکام بنا دیا گیا۔۔۔

09/05/2025

بإكتان كى فضائى حدود آج
03:15 دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لئے بند کردی گئی ۔

09/05/2025

ایک بار پھر لاہور ائیرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن بند،
ناٹم جاری

08/05/2025

“ہندوستانی بٹالین ھیڈکوارٹر “
نانگاٹک پر پاکستانی فوج کی شدید گولہ باری،
بھاری نقصان۔

08/05/2025

گوجرانوالہ کینٹ میں ٹوٹل بلیک آؤٹ، سائرن بجنے لگے!

08/05/2025

پاکستان جب حملہ کرے گا اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی ،پاکستان نے طے کرنا ہے حملہ کب اور کیسے کرنا ہے
DG ISPR

Address

Sheikhpura
Gujranwala
786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Humra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Humra:

Share