25/01/2026
تنظیم القراء پاکستان کے زیرِ اہتمام عالمی انٹرنیشنل محفل حسن قرآت 29 جنوری بروز جمعرات ادارۃ الکامران انٹرنیشنل جامعہ مسجد نور لوہیانوالہ گوجرانوالہ میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک پاکستان کے جید قراء اکرام کے ساتھ مصر سے مہمان تشریف لا رہے ہیں تمام احباب سے خصوصی گزارش ہے محفلِ میں شرکت کریں دوستوں کو بھی دعوت دیں جزاک اللہ
منجانب قاری ضیاءاللہ سیکرٹری اطلاعات تنظیم القراء پاکستان