Graphic design

Graphic design My moto is to & eye caughty work

14/08/2024

Warmly welcome all new members

29/06/2022

پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور۔

09/06/2022

بڑا مزاق اڑایا گیا آپکا، جب تک آپ تھے زندہ۔۔۔
اور آج آپکی اچانک موت پر وہی قوم ہے شرمندہ۔۔۔

RIP Dr. Amir Liaqat...🥀

09/06/2022

‏عامر لیاقت زندگی بھر لوگوں کو حیران کرتے رہے اور آج بھی اچانک حیران کرتے ہوئے دُنیا سے انتقال کر گئے۔۔
سچی دُکھ ہوا بہت۔۔

اللہ مغفرت فرمائے۔۔

09/06/2022

إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۞
ھر انسان اپنے اعمال کا ذمےدار ہے ہم میں سے بھی کوئی فرشتہ نہیں ہے اللہ بہتر جانتا ہے پرہیزگاروں کو اسلیے کسی کی موت کا مذاق نہ بنائیں بحیثیت مسلمان ہمیں افسوس ہے اللّٰہ عامر لیاقت مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

09/06/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
کل نفس ذائقۃالموت
جو چلا گیا اسے برے الفاظ میں یاد نا کریں اسکے لیے اچھے الفاظ آپ کے لیے باعث نجات بن سکتے ہیں ۔
اللّٰہ پاک عامر لیاقت کو معاف فرمائے گناہوں کی بخشش ہو اگلے تمام مراحل آسان ہوں۔آمین

09/06/2022

Allah pak amir liyaqt ki mgfrat frmye
Ameen🤕🤕

29/05/2022

death

16/05/2022

آئے دن ملک کی سیاست سنگین نوعیت اختیار کرتی جارہی ہے۔ سیاستدان ایک دوسرے کا گریبان تار تار کر رہے ہیں جبکہ عوام بھی سیاست کے پیچھے اپنے رشتے،دوستیاں اور تعلقات خراب کر رہے ہیں۔
یاد رکھیں یہ سیاستدان سوائے اپنے ذاتی مفادات کے کسی اور کا ہرگز نہیں سوچتے، آج یہ ایک دوسرے کے دشمن نظر آتے ہیں کل کو یہ ایک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے سیاست کو خود پر سوار نہ کریں۔ جہاں دل تھوڑا بہت مطمئن ہو بس ووٹ کاسٹ کر دیں۔ آپ کے رشتے، آپ کے عزیز و اقارب سیاست اور سیاستدانوں سے کہیں معتبر ہیں۔
ایڈمن
Faiza

Address

Gujranwala

Telephone

+923235823503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Graphic design posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Graphic design:

Share