Gujranwala Pigion Club

Gujranwala Pigion Club this page creat by amazon affliate marketing plz fallow my page and buy high quality products

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کسی چیز کو بہتر کرنے کی بجائے اس کے برعکس دوسری چیز کو ٹارگٹ کرکے اس پر پابندی لگا دی ج...
29/07/2025

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کسی چیز کو بہتر کرنے کی بجائے اس کے برعکس دوسری چیز کو ٹارگٹ کرکے اس پر پابندی لگا دی جائے..

پہلے پتنگبازی پر پابندی لگائی گئی.. لوگ گھروں میں رہ کر شوق کرتے تھے.. لیکن اس میں بہتری لانے کی بجائے اور ان چیزوں کو ٹھیک کرنے کی بجائے قانون بنانے کی بجائے پتنگبازی پر پابندی لگا دی گئی...

حالانکہ سڑک حادثات سے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں اموات ہوتی ہیں جن میں سب سے زیادہ موٹر-سائیکل کی وجہ سے ہوتی ہیں...

اب دوسری طرف آسمان میں کبوتروں کا بہانہ بنا کر کبوتر بازی پر پابندی اور بہانہ بنایا جا رہا ہے کہ اس سے جہازوں کو نقصان ہوتا ہے..

سوال تو یہ بھی آتا ہے کہ جو دوسرے آسمانی پرندے ہیں ان کا کیا؟

اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے اس شوق پر پابندیاں.. بجائے اس کے کہ اپنے جہاز طیاروں اور سسٹم کو اپ گریڈ کیا جائے ان میں بہتری لائی جائے.. کبوتر بازی پر پابندی لگا دو...

جس حساب سے ہمارے ملک میں ہر چیز پر پابندی لگائی جارہی ہے انسان کے سانس لینے پر پابندی لگا دی جائے گی کیونکہ بہانہ یہ بنایا جائے گا کہ آکسیجن لے کر کاربنڈائکسائیڈ چھوڑتے ہیں لہذا ان کے سانس لینے پر بھی پابندی لگا دو...
کیونکہ کاربنڈائکسائیڈ ماحول کے لیئے مضر صحت ہے

اللہ ہی رحم کرے ہماری حالتوں پر...

جن چیزوں پر پابندی لگنی چاہیے ان کا کبھی ذکر نہیں.. رشوت خوری، سود خوری ، شراب نوشی، قتل و غارت ،
کی نمائش اسلحہ ،
.. بس عام انسان کے حق پر پابندی...

افسوس افسوس افسوس🥺🥺

Kesa ha
25/04/2022

Kesa ha

25/04/2022

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Pigion Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Pigion Club:

Share