REC Marketing

REC Marketing Realtor, Marketing Agency... We work with all kinds of Real Estate Developers in Pakistan & UAE...
(1)

08/02/2026
Toyota Raiz Z full optionModel 2020, Fresh import,Dual toneUnregistered1000cc turbo engine2WDNot used In PakistanAuction...
12/01/2026

Toyota Raiz Z full option
Model 2020, Fresh import,
Dual tone
Unregistered
1000cc turbo engine
2WD
Not used In Pakistan
Auction grade 4.5,
Mileage 49000 k.m.
More details and demands:
Contact us: 03344536168

🎉 Happy Birthday to Our Founder — Hafiz Muneeb Ahmad! 🎉Team REC Marketing extends heartfelt wishes to our visionary lead...
08/11/2025

🎉 Happy Birthday to Our Founder — Hafiz Muneeb Ahmad! 🎉

Team REC Marketing extends heartfelt wishes to our visionary leader, and Worthy CEO Hafiz Muneeb Ahmad
Your dedication, passion, and guidance continue to lead us toward growth and success every single day.

May this year bring you more happiness, success, and countless achievements.
Thank you for being the driving force behind REC Marketing! 💼✨

Team


Muhammad Muneeb Ahmad Mughal

🌙✨ **Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak** ✨🌙On this blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi ﷺ, REC Marketing joins the Muslim Umm...
06/09/2025

🌙✨ **Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak** ✨🌙

On this blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi ﷺ, REC Marketing joins the Muslim Ummah in celebrating 1500 years of the greatest blessing to mankind, the arrival of Prophet Muhammad ﷺ.

His timeless message of peace, compassion, justice, and humanity continues to guide us through every era, lighting the path for generations.

💚 Let us reflect on his teachings and strive to embody them in our personal lives, professional commitments, and contributions to society.

May this auspicious day bring prosperity, unity, and countless blessings to all.

📿 Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak from the entire team of REC Marketing.




Muhammad Muneeb Ahmad Mughal Muneeb Ahmad REC Marketing RecSol Technologies

🚀 REC Marketing is proud to share that our CEO, Hafiz Muneeb Ahmad, has once again been honored as a Judge / Evaluator a...
01/07/2025

🚀 REC Marketing is proud to share that our CEO, Hafiz Muneeb Ahmad, has once again been honored as a Judge / Evaluator at the World Startup Championship – Regional Round SEE Pakistan hosted at Green International University, Lahore.

This recognition reflects our unwavering belief in youth empowerment, innovation, and entrepreneurship — values that align deeply with REC Marketing’s vision of a digitally enabled and forward-thinking Pakistan.

🌱 Supporting ideas today that build the brands of tomorrow!

30/06/2025

𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱 𝗦𝘁𝗮𝗿𝘁𝘂𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗺𝗽𝗶𝗼𝗻𝘀𝗵𝗶𝗽 𝟮𝟬𝟮𝟱 𝗥𝗲𝗴𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗥𝗼𝘂𝗻𝗱 𝗘𝘃𝗮𝗹𝘂𝗮𝘁𝗼𝗿

We are pleased to 𝗮𝗻𝗻𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲 Mr. H. Muneeb Ahmad Chief Executive Officer CEO RECSOL Technologies Green International University as 𝗘𝘃𝗮𝗹𝘂𝗮𝘁𝗼𝗿 for the 𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱 𝗦𝘁𝗮𝗿𝘁𝘂𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗺𝗽𝗶𝗼𝗻𝘀𝗵𝗶𝗽 𝟮𝟬𝟮𝟱 𝗥𝗲𝗴𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗥𝗼𝘂𝗻𝗱 to be held on 𝟎𝟏𝐬𝐭 𝐉𝐮𝐥𝐲, 𝟮𝟬𝟮𝟱.

Together, we are paving the way for a socially and economically empowered Pakistan — nurturing visionary entrepreneurs, groundbreaking ideas, and bold dreams. 🌍✨
Join us at 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧’𝐬 𝐋𝐚𝐫𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐄𝐧𝐭𝐫𝐞𝐩𝐫𝐞𝐧𝐞𝐮𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐄𝐱𝐩𝐨 — SEE Pakistan — on August 9, 2025, at 𝐄𝐱𝐩𝐨 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐫𝐞 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞, and be a part of a movement that inspires change, fuels innovation, and transforms futures.

Together, let's SEE a stronger Pakistan!

For more information, visit our website:
https://seepakistan.com.pk

Superior University University Of Lahore The University of Faisalabad University of Sialkot Riphah International University The Innovation Hub

ڈسکہ کے بدنصیب خاندان کے ساتھ آج ہونے والے سانحہ کے متعلق کچھ درست معلومات اور حقائق جانیں عینی شاہدین کے مطابق یہ لوگ ج...
27/06/2025

ڈسکہ کے بدنصیب خاندان کے ساتھ آج ہونے والے سانحہ کے متعلق کچھ درست معلومات اور حقائق جانیں

عینی شاہدین کے مطابق یہ لوگ جہاں ناشتہ کر رہے تھے وہ حادثہ کے مقام سے تھوڑا دور تھا اور اس وقت وہ ایریا بالکل خشک تھا اور پانی کا نام و نشان بھی نہیں تھا ۔
پہاڑوں پر 2 دن سے مسلسل بارش ہو رہی تھی جسکی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی اور دیکھتے دیکھتے پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا اور اچانک پانی کو آتے دیکھ کر یہ لوگ خوشی کے مارے دیوانہ وار پاگلوں کی طرح وہاں دور آگے دوڑ کر گئے تاکہ ویڈیوز اور تصاویر بنا سکیں اور کچھ لوگ پانی کے قریب بھاگ کر گئے اور وہاں سیلفیاں بناتے ہوئے فوٹوگرافی کرنا شروع کر دی جبکہ ان کے کچھ رشتے دار بیٹھے رہے اور منع کرتے رہے کہ زیادہ اندر مت جائیں لیکن یہ گروہ پانی کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے بلکہ بیٹھے رہ جانے والے باقی افراد کو بھی بلاتے رہے کہ آ جائیں اور پانی کو دیکھیں لیکن باقی رشتہ دار بیٹھے رہے اور انکو آوازیں دے کر بلاتے رہے کہ واپس آ جائیں اور انکو چیخ چیخ کر کہا کہ پیچھے سے پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا ہے نکلو فوری لیکن اس بدنصیب خاندان کے چند افراد کا سیلفی جنون ختم نہیں ہوا اور پھر پانی کا بہت بڑا ریلا آ گیا اور یہ لوگ خوفزدہ ہو کر کنارے کی طرف نہیں بھاگے بلکہ ڈر کے مارے اس ٹیلے پر چڑھ گئے اور پھر جو کچھ ہوا وہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔ ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنی پوزیشن بدلتے رہے لیکن پانی کا بہاؤ اور لیول بڑھتا گیا اور لوگ دریا کنارے ویڈیوز بناتے رہے لیکن مدد کے لئے کوئی نہیں گیا نہ ہوٹل والے اور نہ مقامی انتظامیہ آگے آئی اور پھر دردناک سانحہ سب کی آنکھوں کے سامنے ہو گیا
اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔آمین

انتظامیہ کو چاہئے کہ پورے پاکستان میں دریا کے کنارے تمام ہوٹلز کو مکمل سیل کر دیا جائے اور آئندہ کبھی بھی کسی کو ایسے خطرناک مقامات پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹ بنانے کی اجازت نہیں دینی چاہئے کیونکہ آگ اور پانی اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور نیچر کا انتقام بہت بے رحم ہوتا ہے اور دریاؤں کو انکے راستوں کو عزت دینی چاہیئے چاہے وہ کئی سال خشک بھی رہیں لیکن دریا اپنا راستہ کبھی بھی کسی کو نہیں دیتا اور کچھ عرصہ بعد واپس لے لیتا ہے

Usman bhai ✍️

23/06/2025

اسلام علیکم معزز کسٹمرز۔۔۔
ڈی سی کالونی ایکسٹینشن تھری(گجرانوالہ میڈیکل کالج کے بالکل ساتھ) میں باقاعدہ ڈویلپمنٹ کا اغاز ہو چکا ہے۔اس کے ساتھ ہی پلاٹس کے ریٹس باقاعدہ بڑھنے شروع ہو گئے ہیں۔۔ فائلز اور پلاٹس کی خرید و فروخت کے لیے فورأ رابطہ کریں۔۔۔۔

پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کرتے وقت آپ اس بات کو لازمی ذہن نشین کرلیں کہ یہ جلد بازی والا بزنس نہیں ہے جس طرح ایک پودے کو پھل دار درخت بننے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے اسی طرح پراپرٹی کی ویلیو ڈبل ہونے میں پانچ سال اور ٹرپل ہونے میں دس سال لگ جاتے ہیں ۔
ہم نے ماضی قریب میں کافی ہاؤسنگ سوسائٹی کی مٹی کو سونا بنتے دیکھا ہے ۔
پلاٹ جہاں سے بھی خریدیں یہ آپ کی چوائس ہیں مگر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے پلاٹ لازمی خریدیں کیونکہ اس سے بہتر اور محفوظ انویسٹمنٹ اور کوئی نہیں ہے.
Files & Plot rates from 10 lac to 80 lac for a few days. Rates increased day by day..Residential and Commercial plots are Available at lowset rates.Contact us for more details:
0334 4536168 | 0313 8736814 | 03004536174




Investment on Earth 🌎 is earth

23/06/2025

اسلام علیکم معزز کسٹمرز۔۔۔
ڈی سی کالونی ایکسٹینشن تھری(گجرانوالہ میڈیکل کالج کے بالکل ساتھ) میں باقاعدہ ڈویلپمنٹ کا اغاز ہو چکا ہے۔اس کے ساتھ ہی پلاٹس کے ریٹس باقاعدہ بڑھنے شروع ہو گئے ہیں۔۔ فائلز اور پلاٹس کی خرید و فروخت کے لیے فورأ رابطہ کریں۔۔۔۔

پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کرتے وقت آپ اس بات کو لازمی ذہن نشین کرلیں کہ یہ جلد بازی والا بزنس نہیں ہے جس طرح ایک پودے کو پھل دار درخت بننے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے اسی طرح پراپرٹی کی ویلیو ڈبل ہونے میں پانچ سال اور ٹرپل ہونے میں دس سال لگ جاتے ہیں ۔
ہم نے ماضی قریب میں کافی ہاؤسنگ سوسائٹی کی مٹی کو سونا بنتے دیکھا ہے ۔
پلاٹ جہاں سے بھی خریدیں یہ آپ کی چوائس ہیں مگر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے پلاٹ لازمی خریدیں کیونکہ اس سے بہتر اور محفوظ انویسٹمنٹ اور کوئی نہیں ہے.
Files & Plot rates from 10 lac to 80 lac for a few days. Rates increased day by day..Residential and Commercial plots are Available at lowset rates.Contact us for more details:
0334 4536168 | 0313 8736814 | 0300 4536174




Investment on Earth 🌎 is earth

💥 ڈی سی کالونی ایکسٹینشن 3، گوجرانوالہ📞 +92 0334 4536168  | +92 313 8736814🔔 روزانہ رئیل اسٹیٹ اپ ڈیٹس کے لیے فالو کریں ...
20/06/2025

💥 ڈی سی کالونی ایکسٹینشن 3، گوجرانوالہ

📞 +92 0334 4536168 | +92 313 8736814
🔔 روزانہ رئیل اسٹیٹ اپ ڈیٹس کے لیے فالو کریں

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when REC Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to REC Marketing:

Share