Shahryar Eats

Shahryar Eats Food is my story, and i love to share it.

22/05/2026

گوجرانوالہ والوں کے لیے نئی فوڈ vibes اچھا کھانا اب مناسب قیمت میں ،

17/05/2026

چار سے پانچ بندوں کے لیے بہتریں پلیٹر صرف 2999 روپے میں

15/05/2026

گوجرانوالہ میں ایک نیا Pizza brand اوپن ہو گیا ہے

14/05/2026

بیف کڑاہی بھی کھا لی، بیف برگر بھی کھا لیا، بیف تکہ اور بیف کباب بھی ختم… اب باری تھی بیف لوڈڈ فرائز کی

12/05/2026

مجھے نہیں لگتا گوجرانوالہ میں کسی نے یہاں سے پیزا نا کھایا ہو

10/05/2026

Just a casual day !!

09/05/2026

دنیا میں ماں سے بڑھ کر کوئی رشتہ نہیں ہوتا ، اللّٰہ ہر ماں کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے ۔

07/05/2026

آ گیا ہے مارکٹ میں وڈا برگر

06/05/2026

اس سے سستی خاموشی ہے،

04/05/2026

روائتی فاسٹ فوڈ سے ہٹ کر کچھ الگ کھانا چاہتے ہیں تو ایک بار یہ ضرور ٹراۓ کریں

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923015300058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahryar Eats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahryar Eats:

Share