Mughal Grafix

Mughal Grafix خوبصورت فلیکسیں بنوانے کے لیے رابطہ کریں.
03046265702

ڈیزائن الحمدللہ ❤
12/09/2021

ڈیزائن الحمدللہ ❤

Today Design Alhamdulillah...❣️
15/08/2021

Today Design Alhamdulillah...❣️

شہیدِ ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر اور حبیب الرحمٰن یزدانی شہید رحمہ اللہ کے کلاس فیلو اور ہمارے نانا جان بقیۃ السلف مولان...
24/03/2021

شہیدِ ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر اور حبیب الرحمٰن یزدانی شہید رحمہ اللہ کے کلاس فیلو اور ہمارے نانا جان بقیۃ السلف مولانا حکیم رشید احمد رڑیالوی صاحب قضائے الٰہی سے وفات پاء گئے.😭😭😭
انا للہ وانا الیہ راجعون...😭
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
( آمین ثم آمین )
*نمازِ جنازہ 21 مارچ بروز اتوار 2 بجے دوپہر گاؤں رڑیالہ وڑائچ میں ادا کیا گیا.

Share This...
14/02/2021

Share This...

10/02/2021
30/01/2021

Share this...🙏😢💯

اقبال نے اپنی زندگی میں فرمایا تھا.

اور یہ اہلِ کلیسا کا نظامِ تعلیم

اک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف

Must Read Please🙏🙂 #عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت  #پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی ...
29/01/2021

Must Read Please🙏🙂

#عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت #پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی غرض نہیں، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں. پاک محبت صرف #خدا اور اس کے #رسول یا #والدین کے لیے ہے. عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے. اگر آپ کو کسی لڑکی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے ، یا تو آپ #فرشتے ہیں یا پھر آپ #جھوٹ بولتے ہیں.یا پھر وقتی چونا لگا رہے ہیں۔ باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے.۔۔آپ اسے #نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔💯🙂


Don't Mind 🙏🙂

Designed by: Mughal Graphics GrwLike & Follow My Page Mughal Grafix
21/10/2020

Designed by: Mughal Graphics Grw
Like & Follow My Page
Mughal Grafix

 Designed by :mughalgraphicsgrwFor whattsapp:03046265702
16/10/2020



Designed by :
mughalgraphicsgrw

For whattsapp:
03046265702

 Designed by Mughal Graphics GRWLike & Follow my Page
15/10/2020



Designed by Mughal Graphics GRW
Like & Follow my Page

الحمدللہ
13/10/2020

الحمدللہ

لعنت ہو ایسی دجالی میڈیا پر جو ایک سنگر کے ساتھ شہید لکھتے ہے اور ایک عالم کے ساتھ صرف جان بحق 😢😢😢
12/10/2020

لعنت ہو ایسی دجالی میڈیا پر جو ایک سنگر کے ساتھ شہید لکھتے ہے اور ایک عالم کے ساتھ صرف جان بحق 😢😢😢

Address

Dhully
Gujranwala

Telephone

+923046265702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Grafix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share