24/07/2025
وقاص احمد چٹھہ ولد خورشید احمد چٹھہ
سکنہ ورپال چٹھہ تحصیل علی پور چھٹہ ضلع وزیرآباد
کارکردگی ۔
2024 ایم پی اے پی پی 36 کا الیکشن لڑا اور اچھے خاصے ووٹ حاصل کئے ۔
ایم فل پولیٹیکل سائنس میں کیا
مختلف سٹوڈنٹ اور فلاحی تنظیموں کا حصہ رہا اور اپنی قابلیت کو نکھارا ۔
اب اپنے ملک کے ساتھ ساتھ اپنی برادری کے لیے کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاھتے
انشاء اللہ اس برادری کا سرمایہ بنیں گے