Uzair Ahmad Digital Marketer & Consultant

Uzair Ahmad Digital Marketer & Consultant Grow your business digitally with us

28/10/2022

❣️اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسِلِّمْ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہ وَسَلَّم❣️

19/10/2022

مشکلات زندگی کا حصہ ہیـــــــــں ... ان سے گھبرا جانا عیبـــــــــ نہیــــں ... مگر قائم، مضبوط اور جگر سے کام لـــــــــیں ... اصحابِ کہف کب جانتے تھے ... کہ انکو تحفظ سو کر ملے گا ... اور موسی علیہ السلام کی ماں کہاں جانتی تھیں ... کہ بچے کو تحفظ سمندر میــــں پھینک کر ملے گا ... سبـــــــــــــــ ہو گا اور ضرور ہوگا ... بَســــں اپنا کام کرتے رہیـــــــــں ... اور جینا مت چھوڑیں ........!!

16/10/2022

السلام علیکم!
❣️ صباح الخیر ❣️
صبح کے وقت نماز پڑھنا اور تلاوت قرآن کرنا برکت کا باعث ہے ہر روز اپنے رب کی کلام کو پڑھنے کا اہتمام کیا کریں اور ایک با برکت دن کا آغاز کیا کریں

Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 78

اَقِمِ الصَّلٰوۃَ لِدُلُوۡکِ الشَّمۡسِ اِلٰی غَسَقِ الَّیۡلِ وَ قُرۡاٰنَ الۡفَجۡرِ ؕ اِنَّ قُرۡاٰنَ الۡفَجۡرِ کَانَ مَشۡہُوۡدًا ﴿۷۸﴾

نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے ۔

12/10/2022

کسی ایسے کے ساتھ رہیں جو آپ کو آپ کے رب سے اور آپ کی زندگی کے مقاصد سے دور نہ کرئے

11/10/2022

ہمارے پیارے آقا نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
"من صمت نجیٰ" ( جامع الترمذی)
ترجمہ: "جس نے خاموشی اختیار کی وہ نجات پا گیا"
اس حدیث کی روشنی میں جو بات آج کے دور کا سب سے اہم سبق ہے وہ یہ ہے کہ آپ خاموشی سے لگن کے ساتھ کام کرتے رہیں لوگوں کی باتوں کی پرواہ مت کریں اگر آپ رُک کے لوگوں کو جواب دینا شروع کریں گے تو آپ اپنی منزل سے بھٹک جائیں گے آپ کی زندگی کا جو گول اور مقصد ہے جس کی خاطر آپ جدوجھد کر رہے ہیں وہ کہیں اور گم ہو جائے گا آج اگر آپ تنہا کھڑے ہیں لوگوں کے رویے ان کی باتیں آپ کے خلاف ہے تو پریشان مت ہوں محنت اور تسلسل سے لگیں رہیں کامیابیاں میرا رب عطاء کرتا جائے گا ان شاءاللہ
خاموشی اور محنت ضروری ہے

11/10/2022

Hi!
Your Digital Marketing Expert Here.
I'm Uzair Ahmad From Gujranwala.
I'm Digital Marketing Consultant.
I Can Handle your business Digitally.

For More Information.

Plz WhatsApp Me.

0324 6609571

Address

Gujranwala

Telephone

+923246609571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Ahmad Digital Marketer & Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share