NZ digital spark

NZ digital spark We build Digital Marketing Strategies for growth-stage and market-leading companies around the world.
(3)

21/09/2024

السلام علیکم
آج میں نے ایک نیا کام شروع کرنے لگی ہوں امید ہے کے آپ سب کو یہ آئیڈیا پسند آئے گا اور آپ میں۔ سے بھی کافی لوگوں کا اس سے فائدا ہوگا .
ہم ایک ٹک ٹوک ٹیم بنانے لگیں ہیں ٹیم کا مقصد ایسے لوگوں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے جن کے یوکے کے اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں یہ ان کو بنانے آتے ہوں
دوسرا ان کا Payoneer کا اکائونٹ بنا ہوا ہو لازمی پیمنٹ میتھڈ جو یوز کرنا ہے
اگر یوکے اکائونٹ نہیں بھی بنا ہوا تو ہم گائیڈ کردیں گے لیکن زیادہ ضرورت ہم کو ان لوگوں کی جن کو ٹک ٹوک کی سمجھ ہے تھوڑی بہت
کام یہ ہوگا کے ایک ساتھ مل کر اکائونٹس کو فالو کرنا ویوز پورے کروانے اور مونیٹائزیشن کے بعد مکمل سپورٹ ارننگ لینے تک ایک ساتھ چلنا ہے اس لئے سریس لوگ چاہیں جو محنت کر سکتے ہیں دوسروں کو سپورٹ کر سکتے ہیں ایک ٹیم بن کر چل سکتے ہیں.
دوسری بات ہم ابھی شروع کر رہے ہیں اس لئے لوکل کونیٹٹ پر کام کریں گے اور یوکے کے اکاؤنٹ پر تو اگر آپ یہ سب کرنے کے لئے تیار ہیں تو ہماری ٹیم کا حصہ بنیں
آگے آپ نے بھی ہماری طرح ٹیم بنا کر چلنا ہے
میں نے کوشش کی ہے سب باتیں اسی پوسٹ میں لکھ دی ہیں جو ضروری ہیں پھر بھی آپ کو جو سوال بنتا ہے آپ کیمنٹس میں پوچھیں اور ان باکس صرف وہ ہی آئیں جن کا Payoneer اکائونٹ بنا ہوا ہے
تھوڑی بہت سمجھ ہو کیونکہ نئے لوگوں کو گائیڈ کرتے کرتے زیادہ وقت لگ جائے گا اس وقت ہم بالکل نئے لوگوں کو نہیں شامل کر رہے ہیں ان لوگوں کو کر رہے ہیں جن کے اکائونٹس گرو نہیں کر رہے فالورز پورے نہیں ہورہے ویوز پورے نہیں ہورہے اور اگر ہوگئ چھی ارننگ نہیں ہورہی 💗
جو لوگ انٹرسٹڈ ہوں۔
کمنٹس میں موجوں لنک سے گروپ جوائن کر لیں۔

اگر آپ لوگ خود جوائن کرنے کے ساتھ ساتھ اس پوسٹ کو شئیر بھی کر دیں تو ہم سب کا فایدہ ہو گا انشاء اللہ ۔

بزنس گروتھ کیلئے ایڈ کیوں ضروری ہیں؟ان سے ہمارا فائدہ کیسے ہو سکتا ہے؟ایڈ چلانے کا بنیادی مقصد سیلز کو بڑھانا ہے ایک اچھ...
10/05/2024

بزنس گروتھ کیلئے ایڈ کیوں ضروری ہیں؟ان سے ہمارا فائدہ کیسے ہو سکتا ہے؟

ایڈ چلانے کا بنیادی مقصد سیلز کو بڑھانا ہے ایک اچھی ایڈ سٹریٹجی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ کسٹمرز کو خریداری کی ترغیب دی جاسکتی ہےجو آمدنی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

نیز ایڈ چلوا کر آپ اپنے ان کمپیٹیٹرز سے آگے بڑھ سکتے ہیں جو کہ ابھی آنلائن برینڈنگ کی طرف سرمایہ کاری کی سوچ نہیں رکھتے۔
مارکیٹ میں فائدہ حاصل کرنے اور اپنے کاروبار کی پہچان و ترقی کیلئے مارکیٹنگ میں سرمایہ کاری موثر ترین ثابت ہو سکتی ہے۔

ہماری سروسز مندرجہ ذیل ہیں:
👈1.یسبک پیج کری ایشن
👈2.فیسبک پیج مینجمنٹ
👈3.پیج پروفیشنل سیٹنگ
👈4.پیج کور فوٹو اور لوگو بنانا
👈5.ایڈز چلانا
👈6.سیلز بڑھانا
👈7.انگیجمنٹ بڑھانا
👈8.گرافک ڈیزائننگ
👈9.فالورز بڑھانا

اگر آپ ان میں سے کوئ بھی سروس چاہتے ہیں تو انبکس کریں۔یہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03121437532

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚-𝐭𝐮𝐥-𝐰𝐢𝐝𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤! 🕌🌟Last jumma of the beautiful Month Ramadan. May Allah accept all our dua’s and worship and forg...
05/04/2024

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚-𝐭𝐮𝐥-𝐰𝐢𝐝𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤! 🕌🌟

Last jumma of the beautiful Month Ramadan. May Allah accept all our dua’s and worship and forgive all of us. Ameen🤲🤲

04/04/2024
What is self branding??Your personal brand isn't just a logo or a catchy tagline—it's the essence of who you are. It's t...
01/04/2024

What is self branding??

Your personal brand isn't just a logo or a catchy tagline—it's the essence of who you are. It's the story you tell, the values you uphold, and the impact you make. Whether you're a seasoned professional, an aspiring entrepreneur, or a creative visionary.🌌

Through strategic storytelling, consistent messaging, and a curated online presence, you can build credibility, establish authority, and foster meaningful connections. Own your narrative, own your expertise, and own your future.🌎

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو🧡
23/03/2024

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو🧡

اسلام علیکمرمضان مبارک کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ان کلائنٹ کا کام کرنے کا میرا تجربہ بہت اچھا رہا۔کلائنٹ نے سب کچھ مجھ پر چھوڑ ...
20/03/2024

اسلام علیکم
رمضان مبارک
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
ان کلائنٹ کا کام کرنے کا میرا تجربہ بہت اچھا رہا۔کلائنٹ نے سب کچھ مجھ پر چھوڑ دیا اور بہت اچھے سے کاپریٹ کیا ۔
یہ رزلٹ ملاحظہ فرمائیں اب آپ لوگ سوچ رہے ہونگے کہ اس رزلٹ میں ایسی کیا خاص بات۔ میں نے ابھی تک جتنے بھی ایڈ چلاۓ سب سے انوکھا یہ مجھے ایڈ لگا اور میں دل سے اس ایڈ کی گرویدہ ہوئی اسی لئے سوچا آپ سب سے بھی اس ایڈ کو شئیر کروں
ہم بہت سارے ایڈ چلاتے ہیں جسکا رزلٹ ہمیں سستا ملتا اور میسجز بھی بہت سارے آتے ہیں جس میں کافی تو فضول میسجز ہوتے ہیں اور کام کے ستر فیصد یا پچاس فیصد ہوتے یہ میں اپنے ہر کلائنٹ کو پہلے بتاتی ہوں کہ فضول میسجز بھی آپکو ضرور آئیں گے
لیکن پتا ہے اس ایڈ میں کیا ہوا ہے اس ایڈ کو تین دن چلایا تین سو دن کا بجٹ
ایڈ بجٹ صرف نو سو لگا اور نوسو میں پچاس میسجز آئے۔ اور میسج بھی سارے ریلیونٹ کہ ایک بھی فضول میسج نہیں آیا اور الحمدللہ سیل بھی ہوئ کلائنٹ کا کہنا کہ جو بجٹ لگایا اس سے چار گنا کما لیا الحمدللہ تو پھر خود سوچے یہ ایڈ ہوا نا معیاری اور کام کا 😍❤️
کیونکہ یہ لیڈیز کلوتھنگ کا ایڈ تھا اس لیے صرف لیڈیز کو ٹارگٹ کیا ۔ جب پہلے دن کلائنٹ سے ریویو لیا کہ میسجز کیسے آرہے تو کلائنٹ نے بتایا کہ 3 آڈر ڈن ہوئے ہیں ۔ اور الحمدللہ بعد میں ٹوٹل آرڈر گیارا آڈر ڈن ہوئے ماشاللہ😍❤️
الحمدللہ😍❤️
اگر آپ بھی اپنی سیلز کے لئے ایڈ چلوانا چاہتے سکولز ،ہوٹل دوکان یا کسی بھی حوالے سے ایڈ چلوانا چاہتے ہیں تو انباکس کریں
شکریہ

🔥 رمضان اسپیشل آفر 🔥اگر آپ کو  اپنے  آنلائن بزنس کو پرموٹ کرنے کے لیئے اوریجنل ایکٹو پاکستانی فالوورز چاہئیں تو ابھی فائ...
19/03/2024

🔥 رمضان اسپیشل آفر 🔥

اگر آپ کو اپنے آنلائن بزنس کو پرموٹ کرنے کے لیئے اوریجنل ایکٹو پاکستانی فالوورز چاہئیں تو ابھی فائدہ اٹھائیں ہماری رمضان اسپیشل آفر کا ۔۔۔۔


/میری فیس بک مینیجمنٹ میں یہ سروسز موجود ہیں
👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈4. فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈5. فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈6. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈7.فولورز بڑھانا
👈8.سیلز بڑھانا
👈9.انگیجمنٹ بڑھانا
👈10. بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا ۔
اوریجنل پیج فالورز انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔
مزید معلومات کے لیئے انباکس میں رابطہ کریں ۔

Content is king in the digital world. NZ digital spark  creates high-quality content that engages your audience, educate...
09/03/2024

Content is king in the digital world. NZ digital spark creates high-quality content that engages your audience, educates potential customers, and drives results.

From blog posts to videos, we'll craft a content strategy that fuels your online success.

Let's chat about your content needs.
WhatsApp 03121437532

Is your marketing budget going on a mystery tour? ️ ‍♀️We demystify digital marketing and deliver crystal clear results....
03/03/2024

Is your marketing budget going on a mystery tour? ️ ‍♀️

We demystify digital marketing and deliver crystal clear results.

Let's chart your path to success -📈🎇

comment below with your biggest marketing challenge!

Call us or WhatsApp 03121437532

Feeling overwhelmed by the digital world?Don't sweat it!  We help businesses navigate the online jungle and reach their ...
02/03/2024

Feeling overwhelmed by the digital world?

Don't sweat it! We help businesses navigate the online jungle and reach their target audience.

Let us be your digital marketing compass!

Comment below with your biggest online challenge!

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923121437532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NZ digital spark posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NZ digital spark:

Share