IMAGE FLEX

IMAGE FLEX Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMAGE FLEX, Screen Printing & Embroidery, Gujranwala.

24/09/2018
6 ماہ کے ایک بچے کی ماں نے فائیو اسٹار ہوٹل کے مینجر سے پوچھاسر !... ایک کپ دودھ ملے گا کیا؟__مینجر : " ہاں !... سو روپے...
17/07/2017

6 ماہ کے ایک بچے کی ماں نے فائیو اسٹار ہوٹل کے مینجر سے پوچھا
سر !... ایک کپ دودھ ملے گا کیا؟
__
مینجر : " ہاں !... سو روپے میں ملے گا __ "
" ٹھیک ہے ، دے دو !... " خاتون نے کہا جو
پکنک کے دوران اس ہوٹل میں ٹھہری تھی __
اگلی صبح جب وہ لوگ گاڑی میں جا رہے تھے تو بچے کو پھر بھوک لگی _ گاڑی کو ایک ٹوٹی پھوٹی جھونپڑی والی چائے کی دوکان پر روکا گیا _ بچے کو دودھ پلا کر اس کی بھوک کو شانت کیا ...
دودھ کے پیسے پوچھنے پر بوڑھا دوکان مالک بولا.. " بیٹی !... ہم بچے کے دودھ کے پیسے نہیں لیتے ، اگر راستے کے لیے چاہیے تو مزید دودھ لیتی جاؤ _ " ..
بچے کی ماں کے من میں ایک سوال بار بار گھوم رہا تھا کہ امیر کون؟...
فائیو اسٹار ہوٹل والا یا ٹوٹی جھونپڑی والا ؟
ملی تھی زندگی کسی کے کام آنے کے لیے
پر وقت بیت رہا ہے کاغذ کے ٹکڑے کمانے میں
کیا کرو گے اتنا روپیہ پیسہ کما کر ؟؟
نہ کفن میں جیب ہے ، نا قبر میں الماری...
IMAGE FLEX

29/05/2017
ایک تصویر پانچ سبقپہلا سبق:ہمیشہ اپنی اوقات (حد) میں رہیں-دوسرا سبق:دوسروں کو فتح کرتے کرتے خود نہ گنوا بیٹھو-تیسرا سبق:...
05/04/2017

ایک تصویر پانچ سبق
پہلا سبق:
ہمیشہ اپنی اوقات (حد) میں رہیں-
دوسرا سبق:
دوسروں کو فتح کرتے کرتے خود نہ گنوا بیٹھو-
تیسرا سبق:
ہر موقع غنمیت نہیں ہوا کرتا- کچھ مواقع دام صیاد ہواکرتے ہیں-
چوتھا سبق:
کچھ کام زور زبردستی نہیں، حکمت کے متقاضی ہوتے ہیں -
پانچواں سبق:
خوابوں کے تعاقب میں کوشاں رہو مگر پاوں زمین پر رہیں-

"ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے.......... "اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا.........
03/04/2017

"ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے..........

"اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا.........

Gujranwala گوجرانوالہ
01/04/2017

Gujranwala گوجرانوالہ

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923338177215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMAGE FLEX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IMAGE FLEX:

Share