21/02/2026
اللّٰـــــــہ پاک مجھ سمیت جو بھی رمضان المبارک میں عمرہ کا ارادہ رکھتا ہے اللّٰـــــــہ پاک آپ اس کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں آمیـــــن بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں اللّٰـــــــہ پاک ہم سب کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائیں آمیـــــــــــن یا رب العالمیــن ❤️🌙😊🕊️