07/10/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے اظہار یکجہتی۔ امیر جماعت اسلامی گوندلانوالہ عارف کیفی گجر صاحب قیادت کررہے ہیں۔
ناۂب امیر زون حاجی عبدالطیف صاحب بھی شریک ہیں۔