Towards Allah

Towards Allah Towards Allah is a journey of returning hearts
Reminding us that no sin is greater than Allah’s mercy

02/01/2026

کیا آپکو پتہ ہے جمعہ مبارک کے دن کرنے والی کتنی سنتیں ہیں ؟؟؟

01/01/2026

Bismillah 2026

31/12/2025

Happy New Year 🤲🏻♾️
Start Your Year With Prayers 🤲🏻♾️

31/12/2025

يا ربّ قلبي باظ، ولو لقيتُكَ على هذا أخشـى أن تُعـدْبني

اے رب! میرا دل بگڑ چکا ہےاور اگر میں تجھے اسی حال میں ملا تو ڈرتا ہوں کہ تُو مجھے عذاب دے گا

29/12/2025

اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے

28/12/2025

آمین بول دینا 🤲🏻🫀

27/12/2025

کامیابی کیا ہے؟؟؟
ہلاکت کیا ہے؟؟؟

27/12/2025

سکون ❤️‍🩹

26/12/2025

آمین یا رب العالمین 🤲🏻
Ameen Allahuma Ameen 🤲🏻

26/12/2025

آمین یا رب العالمین 🤲🏻

25/12/2025

اللہ کے بیٹے کی ولادت اور حقیقت


fans

کوئی مشہور تھا مگر بدنام ہوگیااور کوئی کمنام تھا مشہور ہوگیایہ بھی خدا کے ہونے کا ثبوتسورۃ آلِ عمران (3:26)اَللّٰهُمَّ م...
25/12/2025

کوئی مشہور تھا مگر بدنام ہوگیا
اور کوئی کمنام تھا مشہور ہوگیا
یہ بھی خدا کے ہونے کا ثبوت

سورۃ آلِ عمران (3:26)
اَللّٰهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ ۖ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
ترجمہ:
اے اللہ! اے بادشاہی کے مالک
تو جسے چاہے حکومت عطا کرتا ہے
اور جس سے چاہے چھین لیتا ہے
اور تو جسے چاہے عزت دیتا ہے
اور جسے چاہے ذلیل کر دیتا ہے
بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے
بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Towards Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category