14/08/2026
🇵🇰 Happy Independence Day!
آزادی صرف ایک نعمت نہیں، ایک ذمہ داری بھی ہے۔
آئیں آج عہد کریں کہ ہم اپنے کردار، محنت اور دیانت سے پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔
One Nation • One Faith • One Destiny 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚
Mazhar Shafiq Manj