30/08/2026
🌙 آؤ کہ آج پھر دلوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے زندہ کریں،
اور اس نورانی بزم میں اپنی حاضری کو سعادت بنائیں۔ ✨
🚨 آج ان شاءاللہ تعالیٰ 📢
30 اگست بروز اتوار (بعد نمازِعشاء)
آپکی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہو گی 🌹❤