Ibn e Iqbal Solution Shop

Ibn e Iqbal Solution Shop Designing, Printing & Advertising Services

*حُبُّ الوَطَنِ مِنَ الإِيمَانِ*🫶🏻 *وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔🇵🇰🤍**14𝒕𝒉 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕💚🤍* 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑰𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑫𝒂𝒚🇵🇰𝒑𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 𝒁𝒊𝒏...
14/08/2025

*حُبُّ الوَطَنِ مِنَ الإِيمَانِ*🫶🏻
*وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔🇵🇰🤍*

*14𝒕𝒉 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕💚🤍*
𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑰𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑫𝒂𝒚🇵🇰
𝒑𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 𝒁𝒊𝒏𝒅𝒂𝒃𝒂𝒅🇵🇰😍

_*جــــشــن آزادی مـبــــــارکــــ 🫶🇵🇰*_

02/07/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

"Eid ul Azha is not just about sacrifice, it’s about love, unity, and gratitude. 🌙🕋 May your Eid be full of peace, bless...
07/06/2025

"Eid ul Azha is not just about sacrifice, it’s about love, unity, and gratitude. 🌙🕋 May your Eid be full of peace, blessings, and beautiful moments. Eid Mubarak to all! 💫🕌❤️ "

عید الفطر مبارک۔۔۔ اللہ آپ کو وہ تمام محبتیں اور خوشیاں عطا فرماۓ، جو آپ کے دل کو تھام سکتی ہیں۔۔۔        𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.  ゚v...
31/03/2025

عید الفطر مبارک۔۔۔
اللہ آپ کو وہ تمام محبتیں اور خوشیاں عطا فرماۓ، جو آپ کے دل کو تھام سکتی ہیں۔۔۔
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
゚viralシfypシ゚viralシalシ

ہم 3D ایکریلک سائن بورڈز میں ڈیل کرتے ہیں۔ اپنی دکان اور آفس فرنٹ کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے 3D بورڈ ہم سے بنواے...مزی...
22/02/2025

ہم 3D ایکریلک سائن بورڈز میں ڈیل کرتے ہیں۔ اپنی دکان اور آفس فرنٹ کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے 3D بورڈ ہم سے بنواے...
مزید تفصیلات کے لیے
03037969688

On this Kashmir Day, let’s unite and pledge to always stand for peace, justice, and humanity. 🤝✨ The strength of unity c...
05/02/2025

On this Kashmir Day, let’s unite and pledge to always stand for peace, justice, and humanity. 🤝✨ The strength of unity can create a future filled with hope and harmony.
Together, we can make a difference! 🕊️🇵🇰

𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲🇵🇰‏"یومِ دفاعِ پاکستان - وطن کے محافظوں کو سلام"سلام ہے اُن غازیوں کے عزم کو جنہوں نے دشمن کو شکس...
06/09/2024

𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲🇵🇰
‏"یومِ دفاعِ پاکستان - وطن کے محافظوں کو سلام"

سلام ہے اُن غازیوں کے عزم کو جنہوں نے دشمن کو شکستِ فاش دی

سلام ہے اُن تمام شہداء کو جنہوں نے ہماری آزادی اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

‎ ‎
💕یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے💕
💕جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی۔💕
💕دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا💕
💕سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی۔💕
💕دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو💕
💕عجب چیز ہے لذت آشنائی۔💕
💕شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن💕
💕نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی۔💕
💕 💕

روز روز کے پینٹ سے جان چھڑوائیں,3D فلیکس وال پیپر لگوائیںسستا اور معیاری کامخوبصورت ترین ڈیزائن لگوائیں اور اپنے گھروں ا...
16/07/2024

روز روز کے پینٹ سے جان چھڑوائیں,3D فلیکس وال پیپر لگوائیں
سستا اور معیاری کام
خوبصورت ترین ڈیزائن لگوائیں اور اپنے گھروں اور دفاتر کو خوبصورت بنوائیں اور بیشمار خوبیاں جیسے کہ سیجل اور نمی والی دیواروں پر 100٪ نمی اور سیجل کا خاتمہ
وہ بھی 5 سال کی گارنٹی کے ساتھ 2024کے نئے ڈیزائن کی وسیع رینج موجود ہے
وال پیپر پر اپنی تصاویر اور دفا تر میں کمپنی کے لوگو بھی لگوا سکتے ہیں
WhatsApp : 0303-7969688 / 0305-1366885
More Eminaba, Gujranwala

السلام علیکم ورحمةاللہ و برکاتہ *آپ کو عیدالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد۔**اس دعا کے ساتھ کہ**اللہ تعالیٰ ہم تمام کو ہر طرح...
17/06/2024

السلام علیکم ورحمةاللہ و برکاتہ
*آپ کو عیدالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد۔*

*اس دعا کے ساتھ کہ*
*اللہ تعالیٰ ہم تمام کو ہر طرح کے شرور و فتن و آفات سے محفوظ رکھے،نیک اور صالح بنائے نیز خدمتِ خلق کے جذبات سے سرشار کرے۔*
*اللہ نیک و صالح اعمال کی توفیق ، وسائل میں کشادگی ، صحت وتندرستی میں عمدگی ، عزت و وقار میں بلندی ،حسن اخلاق, سیرت وکردار میں کمال , ہر آفت و مصیبت سے محفوظ رکھتے ہوئے ایک خوشحال زندگی عطاء کرے ۔۔ آمین۔*
*عیدالاضحیٰ مبارک*
*اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمدُ _*۔

یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سِکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی

🅵🅻🅴🆇  3D 🆆🅰🅻🅻🅿🅰🅿🅴🆁 Whatsapp nd call 03037969688           کیا آپ اپنی نمی / سل / سیلاب زدہ دیوار سے پریشان ہیں؟فلیکس وال...
30/05/2024

🅵🅻🅴🆇 3D 🆆🅰🅻🅻🅿🅰🅿🅴🆁
Whatsapp nd call 03037969688
کیا آپ اپنی نمی / سل / سیلاب زدہ دیوار سے پریشان ہیں؟
فلیکس وال پیپرز شیٹ
✔️ واٹر پروف
✔️ وقت کی بچت
✔️ اپنی مرضی کے ہزاروں خوبصورت ڈیزائن
✔️ کوالٹی HD
✔️ سستا اور معیاری
✔️ پورے پاکستان میں کہیں بھی ہماری خدمات حاصل کریں۔
ڈیزائن منگوانے اور اپنے کمرے کا اسٹیمیٹ لگوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03037969688

ہوٹل, ریسٹورنٹ,نئی کوٹھی، گھر یا دکان پر پینا فلیکس3D وال پیپر سب سے بہترین انتخاب.
بار بار پینٹ سے جان چھڑوائیں.10 سال وارنٹی کے ساتھ
سیم زدہ دیواروں کا پائیدار حل

Eid Mubarak ,۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔   عید مبارک
09/04/2024

Eid Mubarak ,۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ عید مبارک

Kashmir Day is a reminder that the struggle for justice and freedom continues. Let's stand in solidarity with the people...
05/02/2024

Kashmir Day is a reminder that the struggle for justice and freedom continues. Let's stand in solidarity with the people of Kashmir.🗣️✊

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923037969688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn e Iqbal Solution Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibn e Iqbal Solution Shop:

Share