22/09/2026
صبا قمر کو برطانیہ کا گلوبل ٹیلنٹ ویزا مل گیا
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بتایا ہے کہ انہیں برطانیہ کا گلوبل ٹیلنٹ ویزا مل گیا ہے، جس کے تحت وہ برطانیہ میں اپنے فن اور پیشہ ورانہ سرگرمیاں جاری رکھ سکتی ہیں
Disclaimer:
This report is based on the information provided and is presented for journalistic and informational purposes only. Details are subject to official confirmation and updates.